نماز کا بیان

سنن اور نوافل کے متعلق, سنن غیر موکدہ کے مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

عشا سے پہلے چار رکعت سنت کا ثبوت!

(فتویٰ نمبر: ۱۳۳) سوال: عشا سے پہلے چاررکعت سنتِ غیر موٴکدہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ وہ کونسی حدیث ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: عشا سے پہلے چاررکعت سنت کے ثبوت میں کوئی حدیث کتبِ حدیث میں نہیں ملتی، البتہ ایک روایت عمومی ہے کہ ہر اذان واقامت کے درمیان نماز ہے، عشا کی چار […]

سنن اور نوافل کے متعلق, سنن غیر موکدہ کے مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

سننِ غیر موٴکدہ ، نفل و مستحب کو ضروری سمجھنا!

(فتویٰ نمبر:۵) سوال: سننِ غیر موٴکدہ، نفل، مندوب اور مستحب یا تطوع عبادت کو ثواب کی نیت سے ضروری سمجھنا اور اس پر ہمیشگی کرنا کیا شریعتِ مطہرہ میں بدعت اور ناجائز ہے؟ جب کہ احادیثِ مبارکہ میں اس بات کی بشارت دی گئی ہے کہ آخرت میں حساب وکتاب کے وقت فرائض عبادت کی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

نماز کے بعد امام کس طرف رخ کرکے بیٹھے؟

(فتویٰ نمبر: ۴) سوال: جن نمازوں کے بعد سنن نہیں ان میں امام کس طرف رخ کرکے بیٹھیں، آیا جنوب یا شمال کی طرف؟ یا پوری طرح مقتدیوں کی طرف رخ کرکے بیٹھیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: جن نمازوں کے بعد نوافل نہیں، نماز سے فارغ ہونے کے بعد امام کو اختیار ہے خواہ دا ہنی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

 سقوطِ ترتیب کے بعد صاحبِ ترتیب کا حکم!

(فتویٰ نمبر:۵۷) سوال: ۱-کوئی بھی آدمی صاحبِ ترتیب کب ہوگا؟ ۲-اگر صاحبِ ترتیب فوت شدہ نماز کی قضا یا د ہوتے ہوئے وقتی فرض کو پڑھ لے، تو کیا اس کا یہ فرض صحیح ہوگا ؟ ۳-ایک بار ترتیب ساقط ہو تو کیا دوبارہ وہ لوٹ آئے گی ؟ ۴-کیا سقوطِ ترتیب کے بعد آدمی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے بعد دعا کے مسائل, نماز کے بعد ذکر و دعا کے متعلق

فرض نمازوں کے بعداجتماعی دعا کا حکم!

(فتویٰ نمبر: ۲۰۸) سوال: بہت سے حضرات کاکہنا ہے کہ فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا کا مانگنا بدعات میں سے ہے،تو کیا اُن کا یہ کہنا درست ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: فرض نمازوں کے بعد دعا کرنا احادیثِ صحیحہ سے ثابت ہے(۱) ، اور انہیں احادیثِ صحیحہ کی بنیاد پر فقہائے کرام وعلمائے عظام

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے بعد دعا کے مسائل, نماز کے بعد ذکر و دعا کے متعلق

دعا کے وقت دونوں ہاتھوں کو ملانا، اُٹھانااور منہ پر پھیرنا !

(فتویٰ نمبر: ۳۴) سوال: ۱- کیا بوقتِ دعا دونوں ہاتھوں کو ملانا چاہیے یا کچھ فاصلہ رکھنا چاہیے؟ ۲- دعا میں ہاتھوں کو کس قدر اٹھانا چاہیے؟ ۳- دعا کے بعد ہاتھوں کو منہ پرپھیر نا درست ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق:     دعا مانگتے وقت دونوں ہاتھوں کو پھیلانا(۱)اور دونوں کے درمیان کچھ

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے بعد دعا کے مسائل, نماز کے بعد ذکر و دعا کے متعلق

فرض نمازوں کے بعد دعا کا ثبوت!

(فتویٰ نمبر: ۳۳) سوال: کیا فرض نمازوں کے بعد دعا کا ثبوت احادیثِ نبویہ سے ثابت ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: فرض نمازوں کے بعددعا کی ترغیب بھی ہے(۱)، فضیلت بھی ہے، نفسِ دعا مطلقاً مامور بہ بھی ہے(۲) اور بعدِ صلوة خصوصیت سے مقرون بالاجابت (قبولیت سے متصل ) بھی ہے(۳)، نیز دعا

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

سورہٴ ماعون میں ﴿فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَ﴾چھوڑدیا!

(فتویٰ نمبر: ۱۶۲) سوال: ہمارے امام صاحب نے نماز پڑھائی اور اس میں سورہٴ ماعون پڑھی، لیکن آیت نمبر چار ﴿فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَo﴾ چھوڑ دی، توآیا نماز صحیح ہوگی یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: دورانِ قرأت ایک یا چند آیتوں کے چھوڑنے پر نماز اُس وقت فاسد ہوتی ہے، جب کہ اس ترک سے معنی

امام کے اوصاف کے مسائل, امامت سے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

گورنمنٹ ملازم(Government Servent) کے پیچھے نماز

(فتویٰ نمبر: ۱۱۲) سوال: اگر امام گورنمنٹ ملازم ہو، گورنمنٹ کی تنخواہ بھی لیتا ہے، اور امامت کی تنخواہ بھی لیتا ہے، تو کیا اس امام کے پیچھے نمازپڑھنا درست ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: جو شخص  گورنمنٹ ملازم ہواورگورنمنٹ کی تنخواہ بھی لیتا ہو،اورامامت پر اُجرت بھی لیتا ہو،اس کے پیچھے نماز پڑھنا درست

صفت صلاۃ کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان, نماز کی سنتوں کے مسائل

امام، مصلّٰی پر سنت پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۹۷) سوال: ظہر کی اذان کے بعد امام صاحب کا مصلّٰی پر سنت پڑھنا درست ہے یا نہیں جب کہ پوری مسجد خالی ہو ؟ الجواب وباللہ التوفیق: امام، ظہر کی اذان کے بعد یا دیگر اوقات میں مصلّٰی پر سنت پڑھ سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ جماعت کے بعد

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

قعدہٴ اُولیٰ میں تشہد سے فراغت کے بعد بیٹھے رہنا!

(فتویٰ نمبر:۶۱) سوال: چار رکعت والی نمازوں میں امام صاحب قعدہٴ اُولیٰ میں کتنی دیر توقف کرسکتے ہیں؟ ہمارے یہاں قاری جلال الدین صاحب جو کہ ہمارے شہر احمد نگر کی بادشاہ مسجد میں ۲۷/ سال امامت کرچکے ہیں اور تبلیغی جماعت کے امیر بھی رہے ہیں ، کہتے ہیں کہ مقتدی امام کے تابع

امامت سے متعلق, غیر حنفی کی اقتدا کے مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

حنفی شخص کا اوقاتِ نماز میں کسی دوسرے امام کی تقلید !

(فتویٰ نمبر: ۱۳۷) سوال: امریکہ میں غالباً ہر ملک کے لوگ بستے ہیں، ہر بڑے شہر میں دو یا اس سے زیادہ مسجدیں ہیں، جس مسجد کے منتظمین حنفی مسلک کے ہوتے ہیں وہا ں پر حنفی مذہب کے مطابق اوقاتِ نماز ہوتے ہیں، اور جس مسجد کے منتظمین شافعی مسلک کے ہوتے ہیں وہا

جنازے سے متعلق, فتاوی, میت کے ایصال ثواب کے مسائل, نماز کا بیان

مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے مسجد میں قرآن خوانی کرانا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۶) سوال:  مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے مسجد میں قرآن خوانی کرانا،اور نماز کے بعد قرآن خوانی میں بیٹھنے کے لیے مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ-:سنی حضرات کہتے ہیں کہ آپ لوگ جو تیسرے دن زیارت کرتے ہیں وہ بدعت ہے، حالانکہ وہ لوگ بھی قرآن خوانی کرتے

اوپر تک سکرول کریں۔