خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھانجی سے نکاح!
(فتویٰ نمبر: ۲۴۰) سوال: آدمی اپنی سالی (بیوی کی بہن)کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے ؟جب کہ بیوی ابھی زندہ ہے، نیز اگر بیوی کی وفات ہوجائے، تو اس کے بعد کرسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: بیوی کے ہوتے ہوئے بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا حرام ہے، البتہ بیوی کے مرنے کے […]
