رضاعی بھتیجی اور بھانجی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۲۴۱) سوال: زید نے اپنی دادی کا دودھ پیا ہوا ہے اور اُس کی شادی اس کی حقیقی پھوپھی کی بیٹی سے ہونے جارہی ہے،تو کیا یہ شادی جائز ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: صورتِ مسئولہ میں جب زید نے اپنی دادی کا دودھ پیا ہے، تو اس کے چچا اور پھوپھیاں اس کے […]
