فتاوی, مفقود الخبر اور غائب شخص کی بیوی کے نکاح کے مسائل, نکاح فاسد کے متعلق, نکاح کا بیان

غائب غیر مفقود الخبرشوہرکے متعلق صراحت!

(فتویٰ نمبر: ۱۱۶) سوال: ایک آدمی نے شادی کی اور کئی سالوں سے گھر نہیں آیا ہے، اتناتو معلوم ہے کہ وہ زندہ ہے مگر یہ معلوم نہیں کہ کس جگہ پر ہے؟ساتھیوں سے فون وغیرہ پر بات بھی کرتا ہے، تو اس کی عورت کیا کرے؟ جب کہ اس کا نفقہ شوہر کے والدین […]