منھ بولی اولاد حقیقی باپ کی طرف منسوب ہوگی!
(فتویٰ نمبر:۱۴۱) سوال: ایک شخص مثلاً زید اپنی شیر خوار بیٹی خالد کو دیدے، اب وہ خالد کی متبنّٰی بن گئی،اب جب بلوغت کی عمر کو پہنچ جائے اور اس کا نکاح ہو، تو وہ کس کی طرف منسوب ہوگی؟ آیا اپنے اصلی باپ کی طرف ،یا جس نے پرورش کی اس کی طرف ؟ […]
