فتاوی, قبرستان کے احکام کے متعلق, وقف کا بیان

قبرستان کی وقف کردہ جگہ میں عیدگاہ بنانا درست نہیں!

(فتویٰ نمبر: ۲۲۸) سوال: ہمارے گاوٴں میں صرف ایک ہی مسجد ہے، جس میں صرف ۱۲۵/ افراد ہی نماز پڑھ سکتے ہیں،اور عید کے روز نمازیوں کی تعداد ۱۲۰۰/ تک پہنچ جاتی ہے، مسجد کے ناکافی ہونے کی وجہ سے انتہائی دقت پیش آتی ہے، نیز اہلِ قریہ کے پاس اتنی وسعت نہیں ہے کہ […]