سود کی رقم سے مدرسہ میں کھیل کا میدان،مہمان خانہ یا پارکنگ پلیس وغیرہ بنانا!
( فتویٰ نمبر: ۱۰۵) سوال: ہمارے پاس تقریباً دس لاکھ روپے سودی رقم ہے، ایک مدرسے والے کہتے ہیں کہ اس سودی رقم سے اپنے مدرسے میں کھیل کا میدان(Play Ground)، اساتذہٴ کرام ودیگرکارکنان کے لیے پارکنگ پلیس (Parking Place)اور مہمان خانہ (Guest House)وغیرہ بنائیں گے،تو کیایہ سودی رقم ان مصارف میں استعمال کرسکتے ہیں؟ […]
