ڈبھوئیہ واڑ مسجد بھروچ کے متعلق ایک استفتا!
(فتویٰ نمبر: ۲۰۱) سوال: ہمارے محلے میں ۶۰/سال سے زیادہ پرانی مسجد شہید کی گئی ہے، مسئلہ یہ ہے کہ : ۱-پرانی مسجد کو شہید کردیا گیا ہے، اب نئی مسجد اسی جگہ پر بنانی ہے، نئی مسجد میں پرانے جماعت خانہ کی جگہ پر گراوٴنڈ فلور (Ground Floor)کا تعمیری کام ختم ہوجانے پر، تقریباً […]
