فتاوی, مسجد کے آداب کے متعلق, مسجد میں چندہ کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

نمازِجمعہ کے بعد چندے کا ڈبہ گھمانا!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۹) سوال: میں بڑودا شہر میں رہتا ہوں اور ہمارے وہاں اکثر مساجد میں جمعہ کی نماز کے بعد فوراً چندے کے لیے مصلیوں میں ڈبہ گھمایا جاتا ہے ، اس کے بعد دعا ہوتی ہے،تو کیا اس طرح چندہ کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: دعا بعد الصلاة کا ثبوت […]