مسجد کی ٹنکی کی رقم مسجد کے دیگر کاموں میں لگانا!
(فتویٰ نمبر: ۳۱) سوال: ایک صاحب نے مسجد کو پانی کی پلاسٹک کی ٹنکی وقف کی ہوئی ہے،لیکن اب مسجد کواُس ٹنکی کی کوئی ضرورت نہیں ہے، مستقبل میں اُس کے خراب ہونے کا خدشہ بھی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ اس ٹنکی کو فروخت کرکے اُس کی رقم مسجد کے دیگر تعمیری کاموں میں […]
