مسجد کی رقم سودی بینک میں جمع کرنا شرعاً کیسا ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۲۳۵) سوال: ۱-ایک مسجد کی رقم ۱۰/ سال قبل بینک میں رکھی ہوئی تھی، اس کا سود دس ہزار روپے(10,000) ہوا ہے، مسجد والے سودی رقم کسی غریب کو بغیر ثواب کی نیت سے دے کر اُس سے اُس کی اچھی رقم لے رہے ہیں، اور اس رقم سے مسجد کی زمین خریدنا […]
