کیا خواتین اپنا مہر مسجد کی تعمیر میں لگا سکتی ہیں ؟
(فتویٰ نمبر: ۱۳۴) سوال: ۱-ہمارے یہاں پر مسجد کی توسیع کی جارہی ہے،اس میں ہمارے گاوٴں کے تمام ہی لوگ اپنا روپیہ لگانا چاہتے ہیں،لیکن کچھ لوگ بہت غریب ہیں جو زیادہ رقم یک مشت نہیں دے سکتے ہیں۔ ۲-خواتین حضرات بھی اپنا کچھ مال لگانا چاہتی ہیں، بعضے خواتین اپنا مہر مسجد کے تعمیری […]
