کرایہ دار کا مسجد کی زمین میں اصلاح کرکے کسی اور کو کرایہ پر دینا! بلااجازت مسجد کی زمین پر کرایہ دار کا پختہ عمارت بنانا! مسجدکی کمیٹی کے ممبران کیسے افراد ہونے چاہیے؟
(فتویٰ نمبر: ۱۲۵) سوال: ۱-مکرانی مسجد کی ایک زمین عرفان نگر میں ہے، مسجد کمیٹی نے ۱۰x۱۰ زمین کے ٹکڑے بنا کر غریبوں کو ماہانہ ۳۰۰/ روپے کرایہ پر دیے، اب جس کے قبضہ میں زمین کا وہ حصہ موجود ہے وہ کسی دوسرے آدمی کو ۱۲۰۰/ روپیہ ماہانہ کرایہ پر دیتا ہے، اور یہ […]
