ایک مسجد کی رقم دوسری مسجد کی تعمیر میں خرچ کرنا!
(فتو یٰ نمبر: ۲۰۶) سوال: ایک شخص کے پاس انجمن کے پیسے جمع ہیں ، وہ پیسے اس لیے جمع کیے گئے تھے کہ ایک مسجد بنوائی جائے گی، جس کا ابھی کام چالو ہے ،لیکن جھگڑے ہوگئے اور وہ شخص جس کے پاس انجمن کا پیسہ جمع کیا گیا تھا کہتا ہے کہ اس […]
