موٴکل کی مقرر کردہ قیمت سے زائد پر بیچ کر نفع حاصل کرنا!
(فتویٰ نمبر: ۲۱۱) سوال: ۱– ایک شخص اپنی گاڑی یا اور کوئی چیز بیچنا چاہتا ہے، اب وہ کسی دوسرے سے کہے کہ تم یہ چیز بیچ دو، تو میں تمہیں اتنے روپے دوں گا،تو اس بیچنے والے آدمی کے لیے اس رقم کا لینا کیسا ہے؟ ۲– اگر بیچنے والا آدمی سامنے سے کسی […]
