لائٹ میٹر(Light Meter) بند کرنا یا کروانا اور اس پر پیسے لینا!
(فتویٰ نمبر: ۷۳) سوال: ۱- آج کل ہمارے شہروں میں لوڈ شیڈنگ(Load Shedding) کا مسئلہ چل رہا ہے، اور دن رات میں ۶/ یا ۹/ گھنٹے لوڈ شیڈنگ (Load Shedding) کا سسٹم چلتا ہے،جس کی بنا پر بڑے بڑے کارخانے، فیکٹری اور بیکری والوں کا کافی مالی نقصان ہوتا ہے،جس کی وجہ سے یہ لوگ […]
