مرنے کے بعد مردے کو کس طرح لٹانا چاہیے؟ ، مردے کو کس سمت لٹاکر غسل دینا چاہیے ؟ ، قبرستان لے جاتے وقت مردے کے پیر کس طرف ہوں؟
(فتویٰ نمبر: ۸۲) سوال: ۱-مرنے کے بعد مردے کو لٹا نے کی کیا حیثیت ہونی چاہیے ؟ ۲-مردے کو کس سمت میں لٹاکر غسل دینا چاہیے؟ ۳-قبرستان لے جاتے وقت مردے کے پیر کس طرف ہونا چاہیے؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱-انتقال سے جب پہلے موت کے آثار شروع ہو جائیں، تو اس وقت اس کا […]
