فتاوی

شرکت اور مضاربت کا بیان, فتاوی, مضاربت کے متعلق

مضاربت(Speculation) میں نقصان ہو تو ضامن کون؟

(فتویٰ نمبر: ۶) سوال: دو شخص ہیں زید اور بکر، زید نے بکر سے کہا کہ میں رقم دیتا ہوں، تو تجارت کر، جو بھی نفع ہوگا وہ ہم دونوں کے درمیان مشترک ہوگا، اور بکر کا اس تجارت میں ایک روپیہ بھی نہیں ہے، یعنی پوری رقم زید کی ہے اور محنت صر ف […]

شرکت اور مضاربت کا بیان, شرکت کے متعلق, فتاوی

عقدِ شرکت(Share Contract) میں نفع کی تقسیم !

(فتویٰ نمبر: ۱۶۱) سوال: ز ید اور بکر کے درمیان معاہدہ(Contract) ہوا، زید نے بکر سے کہا کہ یہ جو زمین ہے اس کے مالک سے مل کر بات کرو، اور مناسب قیمت پر وہ زمین خرید لو، رقم پوری کی پوری میں دوں گا، اور تم صرف محنت کرو زمین خریدنے کے بعد ہم

شرکت اور مضاربت کا بیان, شرکت کے متعلق, فتاوی

عقدِ شرکت میں منافع کی تقسیم کا شرعی حکم

( فتویٰ نمبر: ۵۸) سوال: میں ایک سِول انجینئرہوں( Civil Engineer)ہوں، اور جب کوئی کام گورنمنٹ کا مجھے ملتا ہے ،تو اس کام کو مکمل کرنے کے لیے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے، اور اس کام کے لیے فائنانسر( Financers) ہمارے کام میں پیسے لگاتاہے۔ جو کام گورنمنٹ(Govt) ہمیں دیتی ہے، اس کام میں گورنمنٹ(Govt)ہمیں

شرکت اور مضاربت کا بیان, شرکت کے متعلق, فتاوی

عقدِ شرکت میں تقسیمِ منافع کی ایک صورت!

(فتویٰ نمبر:۳۲) سوال: زید اور عمرو نے اسی ہزار کی رقم سے ایک کرانہ دوکان شروع کی، اب ہر ہفتہ کم از کم پانچ یا چھ ہزار کی آمدنی ہوتی ہے، مگر ہفتے میں کسی ایک دن دوکان کے لیے پانچ یا چھ ہزار کا مال بھی نقد یا اُدھار لانا پڑتا ہے، ایسی صورت

فتاوی, مدارس کے متعلق, مدرسین کی تنخواہ کے مسائل, وقف کا بیان

ملازم کیجول(Casual) کی تنخواہ کا حق دار ہوگایا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۲۴۲) سوال: ایک ادارے کی جانب سے ملازم کو ہر ماہ دو دن کیجول (Casual) (رخصت) کے استعمال کرنے کا حق دیا گیا ہے، ملازم ادارے کی جانب سے ملنے والے کیجول کو اس طور سے استعمال کرتا ہے کہ جمعرات اور سنیچر کیجول کے، اور درمیان میں جمعہ کا دن جو ادارے

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

رقص/ڈانس(Dance) کلاس کی اُجرت لینا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۹) سوال: ایک آدمی ۷/سے ۱۴/سال کی عمر کے بچوں کو رقص/ڈانس(Dance) سکھاتا ہے، تو اس طرح رقص کی کلاس چلا کر روزی کمانا مذہبِ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ واضح ہو کہ وہ آدمی صوم وصلاة کا پابند ہے، اورکسی نشہ آور چیز کا عادی بھی نہیں ہے۔ الجواب وباللہ التوفیق:

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

اجیر کی اُجرت میں تاخیر سے احترازکیاجائے!

(فتویٰ نمبر: ۲۲۷) سوال: اگر کسی شخص نے کسی کو کمیشن (Comission)بیس پر کوئی کام دیا اور کام کروانے والے نے پیمنٹ (Payment) ادا نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں شخصِ اول یعنی اجیرِ اول اجیرِ ثانی کی اُجرت روک سکتا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: اجیرِ اول کا یہ کہہ کر کہ ”کام کروانے

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

میڈیکل لائسنس (Medical Licence)/ سرٹیفکٹ(Certificate) کرایہ پر دینا

(فتویٰ نمبر: ۱۴۴) سوال: میڈیکل لائسنس (Medical Licence)پر اُجرت لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: جائز نہیں ہے، کیوں کہ ادویات بیچنے کا ڈپلومہ (Diploma) کرایہ پر دینے کی صورت میں ملکی قوانین اور شرعی مقاصد کی خلاف ورزی لازم آتی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” المستصفی من علم

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

میڈیکل لائسنس (Licence)/ سرٹیفکٹ(Certificate) کرایہ پر دینا!

(فتویٰ نمبر: ۱۰۴) سوال: میں فارمیسی کالج(Phormacy College) کا طالب علم (Student) ہوں، فارمیسی کالج کی فیس ایک لاکھ پچاس ہزار (1,50,000) روپئے ہیں، کورس کے مکمل ہونے پر ایک سرٹیفکٹ (Certificate)اور میڈیکل کھولنے کا لائسنس (Licence)دیا جاتا ہے، اگروہ لائسنس کسی دوسرے کو کرایہ پر دیا جائے، تو وہ مہینے کے 5000/سے12000/ روپئے دیتاہے،

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

میڈیکل لائسنس (Medical Licence) / سرٹیفکٹ(Certificate) کرایہ پر دینا

(فتویٰ نمبر: ۲۱) سوال: اگر کوئی شخص اپنا فارمیسی(Phormacy)میڈیکل کا لائسنس (Licence) اگر کسی کو کرایہ پر دیتا ہے، اور اس کا کرایہ 2/یا 3/ ہزار روپے لیتا ہے، تو کیا اس کے لیے وہ پیسے حرام ہیں؟ اور اگر کوئی شخص 2/یا 3/ گھنٹے اس پر بیٹھتا ہے، تو کیا اس کے لیے بھی

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

مدرسے کے ملازم کا سرکار ی بس کے”پاس کارڈ“ (Pass Card) سے فائدہ اُٹھانا

(فتویٰ نمبر: ۷۰-رج:۱) سوال: سرکار نے یہ اسکیم(Scheme) نکالی ہے کہ395/ روپے میں بس کا پاس کارڈ (Pass Card)بنواوٴ، اور چار دن میں مہاراشٹر میں جہاں جانا ہو جاکر آجاوٴ، اب اگر یہ پاس کارڈ مدرسے کے کام سے جانے والا خادم بنوائے،اور اس کارڈ پر سفر کرے، اور سفر خرچ کل 600/ روپے ہیں،

امانت کے ضائع ہونے پر ضمان کے مسائل, امانت کے متعلق, ضمان اور امانت کا بیان, فتاوی

درزی کا کسی دوسرے کی شلوار بدلے میں دینا!

(فتویٰ نمبر: ۳۹) سوال: احقر نے درزی کو کپڑا سلنے کے لیے دیا تھا، لیکن درزی نے میرا ایک شلوار گم کردیا، یا بھولے سے کسی دوسرے طالب علم کو دے دیا، اب درزی اس شلوار کے بدلے مجھے کسی دوسرے کی شلوار دے رہا ہے، اس صورت میں میرے لیے اس شلوار کا لینا

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

پگڑی کے چند اہم مسائل اور ان کا حکم شرعی !

(فتویٰ نمبر: ۴۵) سوال: ہم اپنے آبا واجداد کے زمانے سے ایک کرایہ کی دوکان استعمال کرتے ہیں،جو ایک ٹرسٹ(Trust) کی ملک ہے،اس دوکان میں ٹرسٹ کی اجازت کے بغیر کسی قسم کا ردّو بدل نہیں کرسکتے، ٹرسٹ(Trust) کچھ رقم لے کر،یا کرایہ زیادہ لے کر اس بات کی اجازت دیتا ہے۔ اسی طرح اگر کوئی

اجارہ کا بیان, دلالی کی اجرت کے متعلق, فتاوی

دلال(Broker )کا فریقین سے دلالی (Brokerage)کا پیسہ وصول کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۴) سوال: ۱-ایک شخص دونوں فریقین سے دلالی لے رہا ہے، جب کہ دونوں کی طرف سے محنت اس کو لگی ہو، دونوں کے درمیان اگریمنٹ(Agreement) کراتا ہو، اور بھاوٴ تاوٴ کرکے سودا جمایا ہو، توکیا ایسا شخص دونوں طرف سے دلالی وصول کرسکتا ہے؟ ۲– اوراگر محنت بالکل نہ لگی ہو صرف

فتاوی, وکالت کا بیان, وکالت کے متعلق

موٴکل کی مقرر کردہ قیمت سے زائد پر بیچ کر نفع حاصل کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۱) سوال: ۱– ایک شخص اپنی گاڑی یا اور کوئی چیز بیچنا چاہتا ہے، اب وہ کسی دوسرے سے کہے کہ تم یہ چیز بیچ دو، تو میں تمہیں اتنے روپے دوں گا،تو اس بیچنے والے آدمی کے لیے اس رقم کا لینا کیسا ہے؟ ۲– اگر بیچنے والا آدمی سامنے سے کسی

اجارہ کا بیان, دلالی کی اجرت کے متعلق, فتاوی

کسی کمپنی(Company) کا مال متعین کمیشن(Commission) پر فروخت کرنا !

(فتویٰ نمبر: ۱۲) سوال: ۱-زید کی ایک دوکان یا ہوٹل ہے، جس میں مختلف اشیا کے ساتھ ساتھ ٹھنڈے مشروبات (Cold Drinks) بھی فروخت کیے جاتے ہیں جو مختلف کمپنیوں (Companies) کے تیار کردہ ہوتے ہیں، اب اگر زید کسی خاص کمپنی سے یہ معاہدہ کرے کہ آپ مجھے اتنی رقم دے دیں،تو میں اپنی

اجارہ کا بیان, عبادتوں پر اجرت لینے کے متعلق, فتاوی, نکاح پڑھانے پر اجرت لینے کے مسائل

نکاح کرانے کی اُجرت لینا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۸۷) سوال: نکاح کرانے کی اُجرت لے سکتے ہیں یا نہیں؟ مثلاً: اگر کوئی شخص کسی کے نکاح کی فکر میں اپنے کام کاج چھوڑ کر اس کا نکاح کرواتا ہے، یا وہ شخص اپنی خوشی سے نکاح کروانے والے کو کچھ پیسے بطورِ انعام دیتا ہے،تو وہ پیسے لینا جائز ہے یا

ضمان اور امانت کا بیان, ضمان کے متعلق, فتاوی

ایکسیڈنٹ(Accident) کی صورت میں نقصان کا ضمان!

(فتویٰ نمبر:۱۷۵) سوال: گاڑی اگر کسی حادثہ کا شکار ہوجائے،تو نقصان کا ضمان کس پر آئے گا؟ گاڑی کا ڈرائیور(Driver) ضامن ہوگا یانہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر گاڑی کا ایکسیڈنٹ (Accident) ہو جائے، تو نقصان اصل مالک ہی کا ہوگا، ڈرائیور(Driver) اس کا ضامن نہیں ہوگا، کیوں کہ ڈرائیور (Driver) اجیرِ خاص ہے اور فقہا

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

بی ایس این ایل (BSNL) موبائل کمپنی کی اسکیم کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۶۳) سوال: ایک شخص کے پاس بی ایس این ایل سِم کارڈ(BSNL SIM CARD) ہے، کمپنی نے ایک اسکیم نکالی ہے کہ 337/ کے ریچارج پر 666/کا ٹاک ٹائم (Talk Time) ملے گا، توا ب ریچارج رقم سے زائد کا جو ٹاک ٹائم مل رہا ہے، کیا اس کا استعمال جائز ہوگا؟ یا

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

پٹاخے کی فرمیں قائم کرنا اور ان میں ملازمت کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۴۶) سوال: ہمارے گاوٴں میں پٹاخا (ایٹم بم ، ٹوٹا، پھل جھڑی وغیرہ) بنانے کی بڑی بڑی فرمیں ہیں، اوروہ مسلمانوں کی ملکیت میں ہیں، تو پٹاخا بنانا، اس فرم میں کام کرنا، یا اس کو خام مال فراہم کرنا شرعاًکیسا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: پٹاخے بنانا، بنوانا، اس کی فرم میں کام

اوپر تک سکرول کریں۔