فتاوی

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

کرایہ دار اول کا کرایہ دار ثانی سے زیادہ رقم لینا!

(فتویٰ نمبر: ۲) سوال: زید نے ایک مکان ایک ہزار(۱۰۰۰)روپے ماہانہ کرایہ پر لیا، اب وہ یہی مکان عمرو کو دوہزار (۲۰۰۰)روپے ماہانہ کرایہ پر دے سکتا ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: زید جتنی رقم مکان کے کرایہ میں ادا کررہا ہے اتنی ہی رقم پر عمر و کو دے سکتا ہے، اگر […]

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

گاڑی والوں کا چھوٹے اور بڑے بچوں سے یکساں کرایہ اور بقایا رقم خود رکھ لینا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۷۹) سوال: ۱– جامعہ کے کچھ طلبہ گھر جانے کے لیے پرائیویٹ گاڑیاں کرتے ہیں، اور اس میں طے یہ کرتے ہیں کہ چھوٹے اور بڑے بچوں کا کرایہ ایک ہی جیسا ہو، جب کہ سرکار ی بس (S.T) میں یہ نظام ہے کہ ۱۲/ سال سے کم عمر والوں کا نصف کرایہ

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

مدرسے کے متعینہ اوقات میں مدرسین کا اپنا کوئی ذاتی کام کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۷۵) سوال: مدرسے کے اوقاتِ متعینہ میں مدرسین کا اپنا کوئی ذاتی کام کرنا،یاموبائل پر لمبی لمبی گفتگو کرنا،یامہمانوں کے ساتھ ایسی لمبی ملاقات کرنا وغیرہ، جس سے تعلیمی حرج ہو، کیا یہ سب اعمال شرعاًدرست ہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: اسلام نے ہر صاحبِ حق کو اس کا حق دینے کا نہ صرف

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

وقتِ واحد میں شی ٴواحد کا گروی رکھنا اور کرایہ پر دینا!

(فتویٰ نمبر: ۱۷۴) سوال: میں نے ایک آدمی کے پاس سے ۲۰/ ہزار روپے دے کر،گروی کے طور پر کھیت لیا، اور کہا کہ جب آپ مجھے ۲۰ / ہزار روپے دیں گے، تب میں آپ کو یہ کھیت دوں گا۔ نوٹ-: میں اس کھیت سے فائدہ اٹھانے کے لیے سالانہ ۵۰۰/ روپیہ (کھیت کا

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

بندھک چھڑانے والے کا زمین سے فائدہ اٹھانا!

(فتویٰ نمبر: ۴۴) سوال: ۱-ہمارے سگے ساڑھو کی زمین ایک صاحب نے بندھک لے رکھا ہے، اس کی حیثیت ویسی نہیں ہے کہ چھڑا سکے، اب ساس کا کہنا ہے کہ آپ اس زمین کو چھڑالو، فصل لگالو،اور فصل ہونے کے بعد نصف حصہ لے لینا، تو یہ معاملہ شرعاًکیسا ہے ؟ ۲-ہماری ہمشیرہ بیوہ

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

رہن (گروی) رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اُٹھانا !

(فتویٰ نمبر: ۲۲۷) سوال: ایک شخص جس نے کسی کے پاس سے کوئی قرض لیا اور زیور کو رہن میں رکھا، اس کے بعد نہ وہ شخص آیا کہ دَین ادا کرے اور نہ اپنا زیور لینے آیا، تو کیا مرتہن ان زیوروں کو بیچ کر اپنے قرض کو وصول کرسکتا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق:

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

رہن (گروی) رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اٹھانا !

(فتویٰ نمبر: ۱۸۰) سوال: ۱– خالد نے حامد کو اپنا مکان کچھ مدت کے لیے دیا، اور اس سے کچھ رقم مثلاً پچاس ہزار(۵۰۰۰۰) روپے لیے، اور کہا جب مکان واپس کروگے رقم واپس مل جائے گی،اور اس مدت کے لیے مکان کا کوئی کرایہ نہیں ہے، کیا یہ صورت صحیح ہے ؟اگر جواز کی

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

رہن یعنی گروی رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اُٹھانا !

(فتویٰ نمبر: ۸۷) سوال: ۱-زید نے عمرو سے غیر متعینہ مدت کے لیے پانچ لاکھ روپے میں مکان گروی پر لیا، جب تک عمرو روپے واپس نہیں کرتا وہ مکان زید کی ملکیت میں ہے ،اور زید کو اس مکان سے پورا پورا فائدہ حاصل کرنے کا اختیار ہے ،کیا یہ معاملہ شرعاً درست ہے؟

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

رہن (گروی) رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اُٹھانا !

(فتویٰ نمبر: ۱۳) سوال: ۱– زید مکان مالک ہے، اور بکر نے زید کو ہزار (۱۰۰۰)روپے بطور قرض کے دیئے ہیں، اور مکان بطورِ رہن کے ہے، تو کیا بکر اس مکان کو بغیر کسی کرایہ کے استعمال کرسکتا ہے؟جب کہ زید نے (جو مکان مالک ہے) اس میں رہنے کی اجازت بھی دی ہے۔

خرید و فروخت کا بیان, فتاوی, قرض کے متعلق

مقروض سے اپنے قرض کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: ہماری بہن کے ہمارے خالہ زاد بھائی پر پینتیس ہزار(۳۵۰۰۰)روپے قرض ہیں، ان دونوں کا ذاتی معاملہ ہوا، کوئی تیسرا اس میں شریک نہیں تھا، اب وہی دوسری طرف ہمارے خالہ زادبھائی کے پچاس ہزار (۵۰۰۰۰)روپے قرض ہماری والدہ محترمہ پر ہیں، اب ہماری بہن اس سے اپنے پیسے مانگتی ہے،

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات

مولانا ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل قرض اسکیم(Educational Loan Scheme)سے فائدہ اٹھانا!

(فتویٰ نمبر: ۲۴۷) سوال: حکومتِ ہند نے اقلیتوں کی فلاح وتعلیم کے لیے ”مولانا ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل قرض اسکیم“ (Maulana Abul Kalam Azad Educational Loan Scheme)شروع کی ہے، جس میں حکومت کی جانب سے طالبِ علم کو اس کے کالج کی فیس (College Fee)بھرنے کے لیے قرض دیاجاتا ہے،اور اس قرض کوتعلیم مکمل ہونے

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

شعبہٴ انکم ٹیکس (Income Tex) سے بچنے کے لیے بینک سے لون(Loan) لے کر گاڑی خریدنا

(فتویٰ نمبر: ۵۹) سوال: زید کے پاس اتنی رقم موجود ہے کہ وہ نقد ثمن (Cash) دے کر کمپنی سے گاڑی وغیرہ خرید سکتا ہے، لیکن اگر وہ ایسا کرتا ہے تو انکم ٹیکس آفیسرس (Income Tax Officers) فوراً اس سے یہ پوچھتے ہیں کہ آپ نے یہ رقم کہاں سے حاصل کی؟ اس کے

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

مکان بنانے یا تجارت کی غرض سے بینک سے لون لینا کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر:۱۴) سوال: ۱-ایک مسلمان ہونے کے ناطے بڑے بزنس مین کوجب بڑی فیکٹری یا بڑی کمپنی پرائیویٹ لمٹیڈ کے حساب میں بزنس کرنا ہوتا ہے، تو چارو نا چار بینک سے لین دین کرنا پڑتا ہے، یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ ہم نے یہ سب بینک سے لون لے کر کیا ہے،ورنہ ہم

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

سود پر قرض لینا کیا شرعاً درست ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۹) سوال: میں ایک غریب طالب علم ہوں، جامعہ پالی ٹیکنک کالج میں زیر تعلیم ہوں ، میری دوسال کی فیس کی ادائیگی باقی ہے ، میں نے اپنے رشتہ داروں سے قرضِ حسنہ مانگا، لیکن مجھے نہیں ملا، میرے والد نے بینک سے” ایجوکیشن لون“ کے نام پر ایک سودی رقم نکالی

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق, سودی پیسوں کے مصرف کے مسائل, فتاوی

بینک سے زائد ملنے والی رقم کا حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۰) سوال: ایک شخص بینک میں ۵۰/ ہزار روپے ایک سال کے لیے، بینک کی ایک خاص اسکیم کے تحت جمع کررہا ہے، بینک کی اس اسکیم کے تحت اس شخص کو ہر مہینے ۵/ ہزار روپے ملیں گے،اور اس طرح پورے ایک سال تک پیسے ملتے رہیں گے، اب اگر حساب لگایا

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

آر سی ایم (RCM)کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۷) سوال: ۱-آج کل تجارت کرنے کا ایک نیا طریقہ شروع ہوا ہے، جو کسی بہت بڑے ادارے یا کسی کمپنی کی معرفت چل رہا ہے، اس کے تحت اگر کوئی فرد یہ تجارت شروع کرتا ہے تو پہلے اسے اس کمپنی میں ممبر شپ حاصل کرنا پڑتی ہے، اورممبر شپ ملنے کے

خرید و فروخت کا بیان, فتاوی, قرض کے متعلق

قرض میں زیادتی کے ساتھ وصول کرنے کی شرط لگانا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۵) سوال: ہماری برادری والوں نے ایک جماعت قائم کی ہے، جس کا نام ”بہشتی جماعت“ ہے، اس میں ہماری برادری والے چندہ جمع کرتے ہیں، اس میں بچت بھی ہوتی ہے اور ہماری برادری کے ضرورت مند لوگ ہمارے پاس آتے ہیں اور پیسے مانگتے ہیں،ہم لوگ ان کو پیسے دیتے ہیں،

جوئے کے متعلق, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی

تھرڈ پارٹی انشورنس (Third party insurance)یعنی ذمہ داری کا بیمہ اور اس کا شرعی حکم!

( فتویٰ نمبر: ۷۴) سوال: ایک گاڑی کو ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے حادثہ پیش آگیا، جس میں بعض افراد زخمی ہوئے اور بعض ہلاک ہوئے، زخمیوں اور مہلوکین کے ورثا نے گاڑی کے مالک وڈرائیور کے خلاف عدالت میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا، جس میں زخمیوں نے اپنے زخموں کی نوعیت، علاج

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

انکم ٹیکس (Income tax)سے بچنے کے لیے حکومتی اسکیم (scheme)میں پیسے ڈالنا، میڈیکل انشورنس(Medical insurance) کرانا!

(فتو یٰ نمبر:۶۸) سوال: ۱-میں حکومتی ادارے کا ملازم ہوں،ہر سال میری تنخواہ میں سے کمپنی قانون کے مطابق انکم ٹیکس (Income Tax) کاٹ لیتی ہے، میں آئی ٹی (Income Tax) سے بچنے کے لیے کسی بھی حکومتی اسکیم(Scheme) میں پیسے نہیں ڈالتا، جب کہ آئی ٹی (Income tax) سے بچنے کے لیے کسی بھی

خرید و فروخت کا بیان, سود کے متعلق متفرقات, فتاوی

یونٹ ٹرسٹ آف انڈیا (Unit trust of india)کے شیئرز (Shares)اور اُن پر ملنے والے منافع کا حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۶) سوال: میرے خسر کے انتقال کے بعد میری ساس نے اپنا زیور بیچ کر ملکیت کو بڑھانے کے ارادے سے” یونٹ ٹرسٹ آف انڈیا“ (Unit trust of india)کی یونٹ چونسٹھ(64) اسکیم کے ماتحت کئی شیئرز (Shares) میری بیوی کے نام پر لیے تھے، یہ شیئرز(Shares) 1978 میں لیے تھے، جس کا ڈیویڈنڈ

اوپر تک سکرول کریں۔