کیا ٹیوشن پڑھانے کی اجرت لینا جائز ہے ؟
مسئلہ: بعض لوگ اپنے گھروں پر اسی طرح بعض گھر گھر جاکر بچوں کو قرآن کریم ، دینیات کی تعلیم دیتے ہیں ، اور ہر بچہ سے ماہانہ یا ہفتہ واری فیس وصول کرتے ہیں ، شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ المحیط البرهاني ‘‘: أما أجرة المعلم […]
