اجارہ, تلاوت اور ایصال ثواب پر اجرت لینا, عبادتوں پر اجرت لینے کے مسائل, مسائل مهمه

آن لائن تعلیمِ قرآن پر اجرت

مسئلہ: بعض بیرونی ممالک مثلاً U.S.A. U.K.-وغیرہ میں لوگ اپنے بچوں کو قرآن کریم پڑھوانا چاہتے ہیں، مگر وہاں کوئی مستند ومعتبر سہولت موجود نہیں ہوتی، اگر ہوتی بھی ہے تو بڑی مشکل سے ملتی ہے اور دور ہوتی ہے، اس لئے بعض لوگوں نے آن لائن قرآن کریم پڑھانا اور اس پر اجرت لینا […]