اسٹار کنیکشن (Star Conection)بزنس
مسئلہ: آج کل اسٹار ٹی وی (STAR TV) کا چلن عام ہوچکا ہے، بعض لوگ اسٹار کنیکشن کا بزنس کررہے ہیں اور پندرہ بیس ہزار روپئے ماہانہ کمارہے ہیں، اسی طرح بعض لوگ کلر ٹی وی ، وی سی آر، اور فلمی کیسٹیں کرایہ پر دے کر اچھی خاصی کمائی کررہے ہیں، جب کہ یہ […]
