ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, دفع مصائب کے لیے بعض اعمال, مسائل مهمه

حاملہ خواتین کا رات کے وقت گھر کے باہر نکلنا

مسئلہ: عام طور پر بڑے بوڑھے لوگ حاملہ خواتین کو رات کے وقت گھرکے باہر نکلنے سے روکتے ہیں، اور خاص طور پر جمعرات کا پورا دن، بڑے بوڑھوں کا یہ طرزِ عمل محض توہم پرستی پر مبنی ہے، جو شرعاً ممنوع ہے(۱)، صحیح بات یہ ہے کہ حاملہ عورت بوقتِ ضرورت ، کسی بھی […]