مخصوص ایام کی مروجہ بدعت

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

شبِ معراج میں وعظ وغیرہ کا التزام کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: نفسِ وعظ ، امر بالمعروف ونہی عن المنکر ، یا واقعہٴ معراج کو بیان کرنے کے لیے لوگوں کو جمع کرنا شرعاً درست اور مفید ہے، مگر ۲۷/ رجب کی شب میں عشا کے بعد اس کا اہتمام اور پابندی، اسی طرح شیرینی اور نفل نمازوں کا التزام- بے دلیل، بدعت اور خلافِ شرع […]

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

دس محرم کو قبروں پر پانی ڈالنا

مسئلہ: بعض علاقوں میں محرم کی دسویں تاریخ کو قبروں پر پانی ڈالنے یا مسور دال وغیرہ ڈالنے کو ثواب کا کام سمجھ کر کیا جاتا ہے، چوں کہ یہ عمل نہ قرآن وحدیث سے ثابت ہے، نہ خیر القرون میں ہوا ہے، نہ ائمۂ دین سے مروی ہے، اور نہ فقہاء کرام کا تجویز

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

عیدین کے درمیانی ایام میں نکاح

مسئلہ: بعض لوگ دو عیدوں یعنی عید الفطر اور عید الاضحی کے درمیانی ایام، یعنی شوال، ذی القعدہ اور عشرہٴ ذی الحجہ میں نکاح کرنے کو منحوس اور بُرا خیال کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ اِن دنوں میں کی ہوئی شادی کامیاب نہیں ہوتی، اُن کا یہ خیال غلط ہے(۱)، صحیح بات یہ ہے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

  کو نڈوں کی مروجہ رسم اور اس کا حکم شرعی

مسئلہ: ۲۲/رجب کو بعض جگہ کونڈہ کرنے کا رواج ہے، جب کہ کونڈوں کی مروجہ رسم اہلِ سنت والجماعت کے مذہب میں محض بے اصل، خلافِ شرع اور بدعتِ ممنوعہ ہے، کیوں کہ ۲۲/رجب نہ حضرت امام جعفر صادق کی تاریخِ پیدائش ہے اور نہ تاریخِ وفات، حضرت امام جعفر صادق رحمہ اللہ کی ولادت

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

چاند گرہن میں حاملہ کا قینچی ،چھری اور چاقوکا استعمال

مسئلہ: بعض مرد وعورتیں چاند گرہن میں حاملہ عورت کو قینچی ،چھری اور چاقو وغیرہ کے استعمال سے منع کرتے ہیں، اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ ان چیزوں کے استعمال سے پیٹ میں موجود حمل میں کوئی نَقص پیدا ہوجاتا ہے، یہ محض توہم پرستی ہے، شریعتِ اسلامیہ کے ساتھ اس کا کوئی تعلق

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

محرم کا چاند دیکھنے اور شبِ برأت منانے دلہن کو میکے بھیجنا

مسئلہ: ہمارے عرف وسماج میں شادی سے پہلے اور شادی کے بعد، جہاں بہت ساری غیر شرعی رسومات نے جگہ لی ہے ، ان ہی میں سے ایک رسم یہ بھی ہے کہ بعض لوگ شبِ برأت اور محرم کے موقع پر بیوی کو اس کے باپ کے گھر بھیج دیتے ہیں، اور وہ اپنے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

دسویں محرم کو شربت پلانے کا حکم شرعی کیا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ دس محرم کو لوگوں کو شربت پلاتے ہیں، یہ عمل اپنی ذات میں مباح تھا، کیوں کہ جب پانی پلانے میں ثواب ہے تو شربت پلانے میں کیوں نہیں(۱)، مگر آج کل لوگ اس عمل کو بطور رسم کرتے ہیں(۲)، نیز اس میں اہل رفض کے ساتھ تشبہ بھی ہے۔(۳)اسی طرح اس

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

ماہِ صفر کے متعلق عقائد اور ان کا حکم شرعی

مسئلہ: اسلامی سال کا دوسرا مہینہ صفر کا مہینہ ہے، اس کے آغاز سے عرب بدفالی لیتے تھے، اور یہ سمجھتے تھے کہ یہ مہینہ منحوس ہے، اس مہینہ میں کوئی خیر نہیں ہے، حالانکہ آپ ﷺ نے اپنے ارشاد میں اس باطل عقیدہ کی تردید بھی فرمائی ہے(۱)، کہ یہ محض ایک شیطانی وسوسہ

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

ویلنٹائن ڈے (Valentine day) کا شرعی حکم

مسئلہ: اسکولوںاور کالجوں میں ہرسال ۱۴؍فروری کو ویلنٹائن ڈے (Valentine day) کے نام سے ایک جشن منایاجاتا ہے،جس میں آپس میں اسٹوڈینٹس(Studentes) ایک دوسرے کو گلاب کا پھول وغیرہ پیش کرکے محبت کا اظہا ر کرتے ہیں، یہ ویلنٹا ئن ڈے منانا شرعاً ناجا ئز و حرام ہے، کیونکہ یہ مغربی تہذیب کی دَین اور

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

نکاح میں بارات کا مروجہ طریقہ شرعاً درست نہیں ہے

مسئلہ: نکاح میں بارات کا مروجہ دستور شرعی چیز نہیں ہے، اپنی حیثیت اور وسعت سے زیادہ کا اہتمام کرنا اور غیر لازم کو لازم بنانا جائز نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘: {ولا تبذر تبذیراً إن المبذرین کانوا إخوان الشیاطین، وکان الشیطان لربه کفوراً} ۔ (سورة الإسراء:۲۷) ما

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

مردوں کا شادی یا عیدین کے موقع پر مہندی لگانا

مسئلہ: آج کل مردبھی شادیوں اور عیدین کے موقعوں پر اپنے ہاتھوں کو مہندی لگاتے ہیں ، جب کہ مرد کے لیے سر اور داڑھی کے بالوں کے علاوہ دیگر اعضاء پر مہندی لگانا شرعاً جائز نہیں ہے، البتہ عورتوں کے لیے مہندی لگانا نہ صرف جائز بلکہ باعثِ اجر وثواب ہے۔ الحجة علی ما

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

شادی گھر والوں کا آم یا جامن کے پتوں کا منڈپ ڈالنا

مسئلہ: بعض علاقوں میں شادی کے موقع پر دولہا دلہن کے گھر اور منڈپ پر آم وغیرہ کے پتے ڈالے جاتے ہیں ، جس کو ہرا منڈپ کہا جاتا ہے، اسی طرح گھر کے کسی کونے میں مٹی کھود کر وہاں مٹکے رکھ کروہاں گیہوں وغیرہ ڈالے جاتے ہیں ، جس کو بیل مٹکی کے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

تیجہ ، دسواں اور چالیسواں کرنا کیساہے؟

مسئلہ: بعض علاقوں میں میت کے ایصالِ ثواب کے لیے تیجہ، ساتواں ، دسواں ، چالیسواں ، ششماہی اور سالانہ کا کھانا پکاکر کھلایا جاتا ہے، شرعِ اسلامی میں اس کی کوئی اصل نہیں، شیخ عبد الحق محدث دہلویؒ اپنی کتاب’’جامع البرکات‘‘ میں تحریر فرماتے ہیں کہ’’ بہتر آنست کہ نہ خورد‘‘ بہتر یہ ہے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

ماہِ صفر کی چند رسومات

مسئلہ: بعض لوگ ماہِ صفر کو منحوس سمجھتے ہیں اس لئے نہ تو اس میں شادیاں رچاتے ہیں اور نہ کوئی تعمیری کام کرتے ہیں ،نہ کسی امرِ عظیم کا افتتاح کرتے ہیں، نہ اس کے لئے کو ئی پلان ومنصوبہ بناتے ہیں ۔ دوسری جانب بعض لوگ ماہِ صفر کے آخری بدھ کو مبارک

اوپر تک سکرول کریں۔