اللہ تعالی کی ذات و صفات

اللہ تعالی کی ذات و صفات, ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اللہ تعالیٰ کے لیے لفظ جمع کا استعمال

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایک ہے، اس لیے اس کے لیے واحد کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے، جیسے اللہ تعالیٰ ”کرتا دھرتا“ ہے، جمع کا صیغہ استعمال نہیں کرنا چاہیے، جیسے اللہ تعالیٰ ”کرتے دھرتے“ ہیں، اُن کا یہ خیال غلط ہے، صحیح بات یہ ہے کہ اللہ رب العزت […]

اللہ تعالی کی ذات و صفات, ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اللہ رب العزت کے لیے لفظِ ”خدا“ کا استعمال

مسئلہ: لفظِ ”خدا“ فارسی زبان کا لفظ ہے، جو کسی حد تک واجب الوجود کا ترجمہ ہے، اللہ رب العزت کے لیے اس کا استعمال اکابرِامت سے چلا آرہا ہے، لہٰذا اللہ تعالیٰ کے لیے اس کا استعمال جائز ہے، لیکن چوں کہ یہ لفظ ،” اللہ“(اسمِ ذات) کا نہ نعم البدل ہے، اور نہ

اوپر تک سکرول کریں۔