غیر اللہ کے لیے بکرا وغیرہ ذبح کرناشرعاً کیسا ہے؟
مسئلہ: کسی شخص کا کسی دوسرے شخص کے کہنے پر غیر اللہ کیلئے مثلاً کسی پیر، یا دیوی دیوتا کیلئے بکرا وغیرہ ذبح کرنا خواہ اجرت لے کر ہو یا بلا اجرت، شرعاً ناجائز وحرام ہے(۱)، نیز اس ذبیحہ کا کھانا بھی حرام ہے(۲)، اور ایسے شخص کی اذان، اقامت اور امامت مکروہِ تحریمی ہے(۳)، […]
