غیر مسلم کے مرنے کی خبر سنے تو کیا پڑھے؟
مسئلہ: بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب کسی غیر مسلم کے مرنے کی خبر سنی جائے، یا اس کی نعش لے جاتے ہوئے دیکھے ، تو﴿في نار جہنّم خٰلدین فیہآ أبدًا﴾ پڑھنا چاہیے، جب کہ فقہ کی کتابوں میں اس طرح کی کوئی عبارت نہیں ملتی، ہاں! کسی بھی میت کی خبر ملے، یا کوئی […]
