چاند گرہن میں حاملہ کا قینچی ،چھری اور چاقوکا استعمال
مسئلہ: بعض مرد وعورتیں چاند گرہن میں حاملہ عورت کو قینچی ،چھری اور چاقو وغیرہ کے استعمال سے منع کرتے ہیں، اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ ان چیزوں کے استعمال سے پیٹ میں موجود حمل میں کوئی نَقص پیدا ہوجاتا ہے، یہ محض توہم پرستی ہے، شریعتِ اسلامیہ کے ساتھ اس کا کوئی تعلق […]
