تصویر کا بیان

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی حکم شرعی

مسئلہ: فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی ، ان سے ذی روح(جاندار) کی تصویر بھی لی جاتی ہے اور غیر ذی روح (غیر جاندار) کی بھی، ذی روح کی تصویر لینا حرام ہے(۱)، اور غیر ذی روح جیسے درخت، پہاڑ اور دریا وغیرہ کی تصویر کشی جائز ہے(۲)، معلوم ہوا – اِن آلات کا استعمال جائز […]

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

جاندار کی تصویر والی گھڑی کا استعمال

مسئلہ: آج کل مارکیٹ میں ایسی گھڑیاں آگئی ہیں، جن میں جانداروں کی تصاویر بنی ہوتی ہیں، اگر وہ تصاویر واضح ہوں، تو ایسی تصاویر والی گھڑیوں کو پہن کر نماز پڑھنا اور نماز کے علاوہ عام حالات میں پہننا دونوں مکروہِ تحریمی ہے(۱)، اور اگر وہ تصویر اتنی چھوٹی ہے کہ اس کا خدو

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

تصویر دار سُویٹر اور کپڑے پہننا شرعاً کیساہے؟

مسئلہ: آج کل سردی کا موسم جاری ہے، لوگ سردی سے بچنے کی خاطرسُویٹر (Sweater) وغیرہ استعمال کررہے ہیں، جونہ صرف مباح بلکہ اپنے آپ کو مضر اور نقصان دہ چیز وں سے بچانا شرعاً ضروری ہے، مگر بعض لوگ سردی سے دفاع کے لیے ایسے کپڑے استعمال کرتے ہیں ، جن میں جاندار کی

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

نماز کی ترکیب تصویروں کے ساتھ

مسئلہ: بعض لوگ نماز کی صحیح ترکیب ذہن نشین کرانے کے لیے، نمازکا پورا مسنون طریقہ تصویروں کے ساتھ شائع کرتے ہیں، جس میں قیام،رکوع،سجدہ اور قعدہ وغیرہ کی مسنون ہیئت بنی ہوتی ہے، اگر یہ تصویریں بغیر سر کی، صرف گردن تک بنائی جائیں، تو جائز ہیں، کیوں کہ وہ تصویر کے حکم میں

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

تعلیمی ، اصلاحی اور دعوتی مقصد کے لیے فوٹوگرافی

مسئلہ: تعلیمی، اصلاحی اور دعوتی مقاصد کیلئے عکس بندی یعنی فوٹو گرافی اور اس سے استفادہ کی گنجائش ہے، خواہ اس میں ضمناً ذی روح کا عکس آگیا ہو۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” شرح المجلة لسلیم رستم باز “ : الأمور بمقاصدها، یعنی أن الحکم الذی یترتب علی أمر یکون علی

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

تاریخی مقامات اور قدرتی مناظر کی فوٹو گرافی

مسئلہ: غیر ذی روح اشیاء مثلاً تاریخی مقامات اور قدرتی مناظر کی عکس بندی یعنی فوٹو گرافی جائز ہے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” حاشیة النووی علی الصحیح لمسلم “ : وأما الشجر ونحوه مما لا روح فیه فلا یحرم صنعته ولا التکسب به، سواء الشجر المثمر وغیره، وهذا مذهب العلماء

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

ذی روح کی فوٹو گرافی کا حکم شرعی

مسئلہ: تفریحی مقاصد کیلئے ذی روح کی عکس بندی یعنی فوٹو گرافی جائز نہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” صحیح البخاری “ : ” إن أشد الناس عذاباً عند الله المصورون “۔ (۸۸۰/۲، کتاب اللباس، باب عذاب المصورین یوم القیامة، الصحیح لمسلم: ۲۰۱/۲، کتاب اللباس والزینة، باب تحریم تصویر صورة الحیوان) ما

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

فوٹو گرافی کا شرعی حکم

مسئلہ: ایسی عکس بندی جس میں کسی عورت کی تصویر، یا انبیاء وصحابہ کی تمثیل ہو، یا دیگر کوئی شرعی منکر ہو، بنانا اور ان کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الصحیح لمسلم “ : ” إن أشد الناس عذاباً عند الله المصورون “۔(۲۰۱/۲، کتاب اللباس والزینة، باب

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

انبیاء اور صحابہ کی کارٹون یعنی خیالی تصاویر بنانا

مسئلہ: رسولوں، انبیاء اور حضرات صحابہٴ کرامؓ کے کارٹون (Cartoon) یعنی خیالی تصویریں بنانا شرعاً ناجائز ہے(۱)، کیوں کہ اس پر بہت سے مفاسدِ شرعیہ مرتب ہوتے ہیں(۲)، اور اس کے ناجائز ہونے پر کبارِ علماء عرب کی قرار داد بھی موجود ہے۔ الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” فقه النوازل “

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

پریس میں جاندار تصاویر کے بنانے کا حکم شرعی

مسئلہ: اگر کسی آدمی کا پریس کا کام ہے، اور اس کے پاس کو ئی شخص جاندار کی تصویروں یا کارٹونوں کا کام لے کر آئے، تو اس کیلئے ایسے جاندار کی تصویر یا اس کارٹون جس کے اعضاء بالکل نمایاں ہوں، کا بنانا ناجائز ہے(۱)، البتہ ایسے کارٹون جن کے ناک ،کان، آنکھیں نمایاں

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

کیا حرم شریف میں تصویر کشی کرنا درست ہے؟

مسئلہ: حرم کے سامنے کھڑے ہو کر تصویر کشی کرنا، جس میں جانداروں کی تصویریں بھی لی جائیں، ناجائز وحرام ہے، کیوں کہ آپ ﷺ نے تصویر کشی کرنے والوں کے بارے میں سخت وعیدیں بیان فرمائی ہیں(۱)، نیز اس سے حرمات اللہ کی توہین لازم آتی ہے، حالانکہ اللہ تعالی نے حرمات اللہ کی

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

فلم بنانا ،دیکھنا اور دکھانا

مسئلہ:  فلم بنانا ،دیکھنا اور دکھانا فی نفسہ مطلقاً ناجائز وحرام ہے، اور جب اس فلم میں واقعات وشخصیاتِ اسلام کوفرضی کرداروں کے ساتھ فلمایا گیا ہو ،جیسے فلم ” الرسالة “ یعنی دَ میسیج آف اسلام (The Message Of Islam)تواس کی برائی اوربڑھ جاتی ہے، کیوں کہ اسلام اورتاریخِ اسلام کے ساتھ یہ انتہائی

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

دینی پروگرامس کی” ویڈیو شوٹنگ “ کرنا کیسا ہے ؟

مسئلہ: نعت ونظم یاحرم شریف وغیرہ کی تراویح، یامناظرہ ،یااور کوئی دینی پروگرامس کی تصاویر والی سی ڈی(C-D)تیارکرنا ،کروانا،اسی طرح ان سی ڈیزکو ٹی وی (T-V) یاکمپیوٹر (Computer ) پر دیکھنا،دکھانا ،او راس کی خریدوفروخت جمہورعلماء ہند کے نزدیک شرعاً ناجائز وممنوع ہے ،کیوں کہ ذی ر وح کی تصویر کشی وتصویر سازی بلاضرورتِ شدیدہ

اوپر تک سکرول کریں۔