شو روم میں مجسمے کھڑے کرنا
مسئلہ: بعض مسلم کپڑا فروش حضرات اپنے گاہکوں کو لُبھانے کے لیے شوروم میں مجسموں کو سنوار کر رکھتے ہیں، گاہکوں کو راغب کرنے کے لیے یہ طریقہ اختیار کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، کیوں کہ شرعِ اسلامی میں مجسمہ سازی ، اس کی خرید وفروخت اور اُسے اپنے مکان اور دکان میں رکھنے کی […]
