جانوروں کے متعلق متفرق مسائل

جائز اور ناجائز, جانوروں کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

شیشے کے بکس میں مچھلیاں پالنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کو مچھلیاں پالنے کا شوق ہو، اور وہ بڑے تالاب میں مچھلیوں کو پالے تو اس کی اجازت ہے، یہ جاندار کو قید کرنے کے ضمن میں داخل نہ ہوگا، مچھلیاں اس تالاب میں آزاد ہوکر گھومیں گی ، پھریں گی، لیکن اگر کسی چھوٹے بکس میں پالنے کا شوق ہو، […]

جائز اور ناجائز, جانوروں کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پولٹری فارم (Poultry Farm) کی مرغیوں کی غذا

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ پولٹری فارم (Poultry Farm) کی مرغیوں کی جس دانہ سے پرورش ہوتی ہے، وہ دانہ خنزیر کی چربی سے تیار ہوتا ہے، اسی لیے وہ چالیس دنوں میں اتنی صحت مند ہوجاتی ہیں، اور یہ دانہ بیرونی ممالک سے در آمد کیا جاتا ہے، اس لیے ان کا

جائز اور ناجائز, جانوروں کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جھینگے کا شرعی حکم کیا ہے؟

مسئلہ: جھینگے کو عربی زبان میں ” رُوبِیان“ یا ” اِرْ بِیَانْ“ کہا جاتا ہے، اور انگریزی میں ” Shrimp“ یا ”Prawn“ کہتے ہیں، ائمہ ثلاثہ (امام مالک ، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ) کے نزدیک جھینگے کے حلال ہونے میں کوئی شبہ نہیں، کیوں کہ اُن کے ہاں کچھ استثنائی

جائز اور ناجائز, جانوروں کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بیمار مرغی ،بکری یاگائے ذبح کرنا

مسئلہ: کبھی کوئی مرغی، بکری یا گائے بیمار ہوتی ہے، تو ان کے مالک یہ سوچ کر کہ اگر اس کو یوں ہی چھوڑدیا جاتا ہے، تو وہ مرجائے گی، اور کسی کے منہ میں بھی نہ جاسکے گی، اس لیے اس کو ذبح کردیتے ہیں، اس سلسلے میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ

جائز اور ناجائز, جانوروں کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بجلی کے کرنٹ والی مشین سے مچھروں کو مارنا

مسئلہ: آج کل مچھر اور حشرات یعنی کیڑے مکوڑے مارنے کیلئے لوگ بجلی کے کرنٹ والی مشین استعمال کرتے ہیں، اگر مچھروں اور دیگر حشرات کو پکڑ کر اس مشین میں نہ ڈالا جاتا ہو، بلکہ مشین لگادی جاتی ہو اور مذکورہ چیزیں خود بخود اس کی زد میں آکر مر جاتی ہوں، تو اس

اوپر تک سکرول کریں۔