جرمانہ کی رقم اور اس کا حکم
مسئلہ: اسکولوں اور مدرسوں میں طلباء کے چھٹیوں کے بعد تاخیر سے پہنچنے پر ان سے جرمانہ کی رقم وصول کی جاتی ہے، مالی جرمانہ جائز ہے یا نہیں ؟اس سلسلے میں ائمہٴ ثلاثہ کا اختلاف ہے، طرفین کے نزدیک جائز نہیں ہے، اور امام ابویوسف کے نزدیک جائز ہے، جبکہ جمہور علماء کے نزدیک […]
