چچا زاد ،ماموں زاد، خالہ زاد اور پھوپی زاد سے پردہ
مسئلہ: عام طور پر ہمارے سماج ومعاشرے میں ماموں زاد، خالہ زاد، چچا زاد اور پھوپی زاد بھائیوں سے پردہ نہیں کیا جاتا، حالانکہ مذکورہ جتنے زادگان ہیں، سب غیر محرم ہیں(۱)، اور ان سے شرعی پردہ ضروری ہے(۲)، پردہ نہ کرنے کی وجہ سے جہاں گناہ لازم آتا ہے، وہیں بہت ساری خرابیاں اور […]
