حلال جانور کے خصیے (فوطے)
مسئلہ: بعض لوگ حلال جانور کے خصیے (فوطے) کھاتے ہیں، جب کہ یہ حرام ہیں، کیوں کہ حضراتِ فقہاء کرام نے حلال جانور میں سات چیزوں کو حرام قرار دیا ہے: (۱) دم سائل ، (۲) ذَکر، (۳) خصیے،(۴) قبل،(۵) غُدّہ، (۶)مثانہ (۷) پِتّہ ، لہٰذا ان چیزوں کے استعمال سے بچنا لازم ہے۔ الحجة […]
