جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عظیم المرتبت ہستی کی آمد پر استقبال اور نعرہ بازی

مسئلہ:  اہلِ علم وفضل ،صاحبِ ورع وتقویٰ، دین کے مقتدیٰ ورہنما، اورجو کوئی بھی عظیم المرتبت شخصیت ہو، اس کی تعظیم وتکریم کے لیے کھڑاہونا ،” خیر مقدم“ و”مرحباًبکم “ اور تہنیتی کلمات کہناشرعاً درست ہی نہیں بلکہ امرِ مستحسن ہے ،اور ہر ایسا نعرہ جس سے خلافِ شرع امر کی تائید وتاکید ہوتی ہو […]