جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جھک کر سلام کرنا

مسئلہ: بعض لوگوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ جب وہ کسی کو سلام کرتے ہیں ، تو جھک کر سلام کرتے ہیں، جب کہ بوقتِ سلام جھکنے کوحضراتِ فقہاء کرام نے مکروہ قرار دیا ہے، اس لیے اس سے احتراز کیا جائے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” مشکوة المصابیح “ : […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

شادی بیاہ کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ

مسئلہ: آج کل مختلف پروگراموں ، شادی بیاہ کے موقع پر آنے والے مہمانوں یا دلہے کو، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جاتا ہے، اور خود دلہے کے دوست واحباب، اعزا واقارب،اس گاڑی کو جس میں دلہا آتا ہے، اور دلہن رخصت ہوکر جاتی ہے، پھولوں سے سجانے کا اہتمام کرتے ہیں، شرعِ اسلامی میں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

SMSکے ذریعہ حدیث یا دینی معلومات Forwardکرنا

مسئلہ: آج کل بذریعہٴ SMSیا E-Mail، موبائل وانٹرنیٹ پر کبھی تو کوئی حدیث پاک ، تو کبھی کوئی دینی معلومات ، تو کبھی کوئی خبر موصول ہوتی رہتی ہے، اور بسا اوقات اس کے متعلق یہ بھی لکھا ہوتا ہے کہ اِسے دوسروں تک پہنچاکر عام کیجئے- اس پر یہ فائدہ ہوتا ہے ، ورنہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نیک کاموں میں حلال مال خرچ کریں

مسئلہ: اگر کسی آدمی کا حلال مال، غالب واکثر، اور حرام مال قلیل ومغلوب ہو، تو اس کا مال نیک کاموں میں خرچ کرنے کی گنجائش ہے، کیوں کہ حرامِ قلیل سے بچنے میں حرج ہے، اور دین میں حرج نہیں ہے، تاہم بہتر اور اَولیٰ یہ ہے کہ نیک کاموں میں خالص مال خرچ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حمد و نعت کے اشعار قوالی کے نام پر

مسئلہ:حمد ونعت کے اشعار قوالی کے نام پر ڈھول تاشے اور سارنگی کی آوازوں پر گانا اور انہیں عبادت سمجھنا قبیح ترین بدعات ومنکرات میں داخل ہے، کیوں کہ احادیثِ شریفہ میں گانے بجانے کی سخت مذمت وارد ہے(۱)،زمانہٴ قدیم میں یہ بدعت اکثر مزارات پر عرس کے موقع پر انجام دی جاتی تھی، مگر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

فحش ویب سائٹس (Web Site) کی ویزٹ

مسئلہ: ایسی تمام ویب سائٹس(Web Site)جن میں غیر محرم مرد وعورتیں اپنی تصویریں اور ویڈیو دیکھتے ہیں، بے حیائی وبے شرمی پر مبنی اپنے افکار وخیالات کا تبادلہ کرتے ہیں، یا جو ویب سائٹس فحاشی وبے حیائی کی طرف مائل کرتی ہوں، شعائر اسلام کی توہین پر مشتمل ہوں، اُن کا دیکھنا قطعاً جائز نہیں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بھیک مانگنے کو پیشہ بنالینا

مسئلہ: بعض لوگوں نے مسجدوں اور ہوٹلوں کے باہر ، اسی طرح ٹریفک سگنلوں اور دیگر گزرگاہوں پر، بھیک مانگنے کو اپنا پیشہ بنالیا ہے، جب کہ شریعت کا فرمان یہ ہے کہ جس شخص کے پاس ایک دن کی غذا موجود ہے، یا وہ صحیح اور تندرست ہے ، کما کر اپنی گزر بسرکرسکتا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

الٹے ہاتھ سے لکھنا

مسئلہ: اچھا یہ ہے کہ آدمی سیدھے ہاتھ سے لکھے، مگر کچھ لوگ کوشش کے باوجود اس میں کامیاب نہیں ہوتے، ان کا سیدھا ہاتھ لکھنے میں کام نہیں کرتا، اس پر دوسرے لوگ اسے یہ کہتے ہیں کہ آپ اُلٹے ہاتھ سے اللہ ، رسول، حضرات صحابہ اور بزرگ ہستیوں کے نام لکھتے ہو،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کمپیوٹر پر بیک گراوٴنڈ میں حمد ونعت سننا

مسئلہ: کمپیوٹر پرکام کرنے کے دوران ، جب کہ آدمی خاموشی سے کام کررہا ہوتا ہے، بیک گراوٴنڈ میں حمد باری تعالیٰ اور نعت پاک ﷺ لگانا جائز اور درست ہے، مگر یہ بات بھی یاد رہنی چاہیے کہ ملازم ہونے کی صورت میں اس سے مفوضہ کام میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہوتی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کمپیوٹر پردینی تعلیم دینا

مسئلہ: دین اسلام کی یہ امتیازی خصوصیت ہے کہ یہ دین ہم تک اساتذہ کے ذریعہ پہنچا ہے، اور یہی چیز دینِ اسلام کی حفاظت کی ذمہ دار ہے(۱)، عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ نے اسی حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا: ” اگر دین میں سند نہ ہوتی تو کوئی بھی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

شوہر کا بیوی کے پیسوں پر حق جتانا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ خود تو کماتے نہیں، اور نہ ہی بیوی بچوں کے حقوق پوری طرح سے ادا کرتے ہیں، بلکہ حد تو یہ ہے کہ اگر بیوی گھر میں رہتے ہوئے کچھ ہلکے پھُلکے کام کرتی ہے، مثلاً سلائی کا کام کرکے، سوئٹس، چاکلیٹ، بسکٹ وغیرہ بیچ کر دو پیسے کمالیتی ہے، تو شوہر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

میاں بیوی کاایک دوسرے کو نام سے پکارنا

مسئلہ: میاں بیوی کا ایک دوسرے کو اس کے نام سے پکارنا جائز ہے، مگر نام لیکر پکارنے میں ایک قسم کی بے ادبی پائی جاتی ہے، اس لیے عورت کا اپنے خاوند کواس کا نام لیکر پکارنا مکروہ ہے، بہتر یہ ہے کہ بیوی اپنے شوہر کو اس کی کنیت یا لقب سے پکارے،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

زمزم کے اطراف میں تھوکنا

مسئلہ: بعض حجاج کرام زمزم کے اطراف میں تھوکتے ہیں، ناک کی ریزش گراتے ہیں، اُن کا یہ عمل شرعاً درست نہیں ہے(۱)، کیوں کہ چاہِ زمزم کے چاروں طرف کی زمین مسجد حرام کا جزو ہے(۲)، اُس کے احکام مسجد کے ہیں، اس لیے وہاں تھوکنا اور ناک کی ریزش گرانا ناجائز اور سخت

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

”رمضان مبارک“ کہہ کر مبارکباددینا

مسئلہ: رمَضان المبارک کی آمد پر لوگ ایک دوسرے کو ” رمضان مبارک ، رمضان مبارک “ کہہ کر مبارکبادی دیتے ہیں، اس طرح مبارکبادی دینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، کیوں کہ نبی اکرم ﷺ اِس ماہ کے آنے پر اپنے اصحاب کو خوش خبری دیا کرتے تھے، اُنہیں اِس ماہ میں اعمالِ صالحہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دینی کتاب کو پیر لگنے پر اُسے چومنا

مسئلہ: بسا اوقات کسی دینی ، یا ایسی ہی عام کتاب کو کسی کا پیر لگ جاتا ہے، تو وہ اُس کے احترام کے لیے اُسے چومتا ہے، بعض لوگ اِس چومنے کو لازم – اور اپنی اِس غلَطی کا کفارہ خیال کرتے ہیں، جب کہ اِس طرح کی غلطی کے لیے محض احساسِ ندامت

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ذکر بالجہر

مسئلہ: ایک مرتبہ حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد میں تشریف لائے تو آپ نے دیکھا کہ وہاں ذکر کرنے والوں کی ایک جماعت اس طرح ذکر کررہی ہے کہ ایک شخص زور سے کہتا ہے : سو مرتبہ ” اللہ اکبر“ پڑھو، تو سب لوگ (آواز ملاکر ) کنکریوں پر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پہلی بارش میں نہانا

مسئلہ: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ہم آپ ﷺ کے ساتھ تھے، بارش شروع ہوئی ، تو آپ ﷺ نے اپنے بدن مبارک کے بعض حصہ کو کھول دیا، ہم نے آپ ﷺ سے دریافت کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ !آپ نے یہ عمل کیوں کیا؟ تو آپ ﷺ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

والدین، استاد یا اہلِ علم کی تعظیم میں کھڑا ہونا

مسئلہ: والدین، استاد،اہلِ علم یا دوسرے قابلِ تعظیم افراد کے لیے کھڑا ہونا بغرضِ اکرام جائز ہے، بلکہ فقہاء کرام نے اسے مستحب لکھا ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” صحیح البخاري “ : عن أبي سعید أن أهل قریظة نزلوا علی حکم سعد فأرسل النبي ﷺ إلیه فقال: ” قوموا إلی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

زبان کا کوئی مذہب نہیں

مسئلہ: بعض لوگ انگریزی ، مراٹھی اور ہندی زبانوں کو غیر اسلامی زبانیں قرار دے کر ، اپنے بچوں کو ان کے سیکھنے سے منع کرتے ہیں، اُن کا یہ عمل درست نہیں ہے، کیوں کہ کوئی زبان فی نفسہ ناجائز اور غیر اسلامی نہیں ہے، بلکہ الگ الگ زبانیں یا لب ولہجہ یہ قدرت

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دودھ نکالنے کی ایک نئی ترکیب

مسئلہ: جب کسی دودھ دینے والی بھینس یا گائے کا بچہ مرجاتا ہے، اور وہ دودھ دینے میں پریشان کرنے لگتی ہے، تو اس کا دودھ نکالنے کے لیے یہ ترکیب اپنائی جاتی ہے کہ کسی چیز سے بچہ کی صورت بنا کر اس بھینس یا گائے کے سامنے رکھ دی جاتی ہے، جسے وہ

اوپر تک سکرول کریں۔