جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دودھ نکالنے کا ایک نیا طریقہ اور اس کا حکم شرعی

مسئلہ: آج کل مواشی رکھنے والوں نے بھینس کا دودھ نکالنے کی ایک تدبیر یہ نکالی ہے کہ جو بھینس دودھ نہ دے ، اور دوچار گھنٹے اس کے نیچے بیٹھے رہیں، لیکن وہ لات مارتی ہے ، تو میڈیکل اسٹور سے ایک دوا کی چھوٹی شیشی خرید کر سِرنج میں بھر کر بھینس کو […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

انتقاماً سامنے والے کا جوابی فون ریسیو نہ کرنا

مسئلہ: بعض لوگ اپنی ضرورت سے کسی کو فون لگاتے ہیں، جسے فون لگایا گیا وہ اپنی مصروفیت، مشغولیت یا کسی مصلحت کی وجہ سے فون نہیں اٹھاتا، گھنٹی بج بج کر بند ہوجاتی ہے، اور کال ، مِس کال ہوجاتی ہے، تو یہ فون لگانے والا شخص اس قدر ناراض ہوجاتا ہے کہ جب

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حدیث” النفقة کلہا في سبیل الله إلا البناء فلا خیر فیه“ کا مطلب

مسئلہ: بعض لوگ آپ ﷺ کے ارشاد: ” النفقة کلها في سبیل الله إلا البناء فلا خیر فیه “ (پوراکا پورا نفقہ اللہ کی راہ میں ہے، سوائے تعمیر کے، کہ اس میں خیر نہیں)سے یہ سمجھتے ہیں کہ ہر تعمیر میں لگنے والا روپیہ خیر سے خالی ہے، جب کہ آپ ﷺ کے فرمان

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

چوہوں کو زہر دے کر مارنا

مسئلہ: کبھی گھروں میں چوہے بہت زیادہ ہوجاتے ہیں، اورگھروں میں موجود غلہ جات اور دیگر اسباب وسامان کو کافی نقصان پہنچاتے ہیں، تو ایسی صورت میں ان کو زہر دے کر مارنا ، یا ویسے ہی ماردینا ، دونوں صورتیں درست ہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” رد المحتار “ :

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیسٹ سے قرآن کریم کی مشق کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: بذاتِ خود قرآن کریم کی تلاوت کرنا انتہائی اجر وثواب کا باعث ہے(۱)، لیکن اگر کوئی شخص از خودقرآن کریم کو صحیح نہ پڑھ سکتا ہو، اور صحت کے لیے کیسٹ چلا کر اس کے مطابق قرآن کریم کو پڑھنے کی کوشش کرتا ہو، تو یقینا اس کا یہ عمل بھی ان شاء اللہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

 شریعت کے اوامر ونواہی میں فرق کیوں؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ شریعت کے اوامر ونواہی میں فرض،واجب، سنت، مستحب اور حرام ومکروہِ تحریمی سے فرق کیوں کیا جاتاہے؟ … تو جواباً عرض ہے کہ دلائلِ شرعیہ کی چار قسمیں ہیں: ۱۔۔۔۔۔ جس دلیل کا ثبوت اور مفہوم ومدلول قطعی ہو، اسے قطعی الثبوت والدلالة کہتے ہیں، جیسے قرآن کریم

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہرمسئلہ اور حادثہ کا ثبوت قرآن وحدیث سے

مسئلہ: بعض لوگ ہر مسئلہ اور حادثہ کا حکم قرآن وحدیث سے مانگتے ہیں، ان کا یہ مطالبہ درست نہیں،کیوں کہ قرآن کریم اور احادیثِ نبویہ میں ہر پیش آنے والے مسئلہ اور حادثہ کا حکم صاف اور صریح موجود نہیں ہے، البتہ ایسی کلیات اور اصول یقینا موجود ہیں ، جن میں اجتہاد واستنباط

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

” الحجة علی ما قلنا “ کی حیثیت

مسئلہ: بعض لوگ یہ اشکال کرتے ہیں کہ مسئلہ پیش کرنے کے بعد، اُس مسئلے کی دلیل بیان کرنے کے لیے ” الحجة علی ما قلنا “ کہنا صحیح نہیں ہے، کیوں کہ ” علیٰ“ ضرر کے لیے آتا ہے، اور کسی کے خلاف دلیل پیش کرنے کے معنی میں ”حجةٌ “ علیٰ صلہ کے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عورت کی کمائی کے استعمال کا حکم شرعی

مسئلہ: بعض عورتیں گھر میں رہتے ہوئے خرید وفروخت کا کچھ چھوٹا موٹا کام کرتی ہیں، اسی طرح بعض عورتیں ملازمت کی تمام شرطوں کا پاس ولحاظ رکھتے ہوئے ملازمت کرتی ہیں، تو ان کی اپنی آمدنی حلال ہوتی ہے، اب وہ اپنی اِس آمدنی میں سے کچھ رقم اپنے شوہر کو دیتی ہیں، تو

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیلنڈروں پر قرآنی آیات چھپواناکیسا ہے؟

مسئلہ: بعض تعلیمی ادارے ، تجارتی کمپنیاں اور کتب فروش حضرات ، سال کے آغاز میں اسلامی کیلنڈر شائع کرتے ہیں، اور ان کیلنڈروں پر جَلی حرفوں میں بڑی خوبصورتی کے ساتھ قرآنی آیات کو بھی چھپواتے ہیں، جو نہ صرف جائز بلکہ تبلیغِ دین کا بڑا ذریعہ بھی ہے، مگر اِن کیلنڈروں کا حل

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کھانے کے بعد میزبان کے گھر دیر تک بیٹھے رہنا

مسئلہ: کھانے کے بعد میزبان کے گھر دیر تک بیٹھے رہنا جائز نہیں ہے، اس سے میزبان کو تکلیف ہوتی ہے، اور وہ اخلاق ومروت کی وجہ سے جانے کے لیے کہنے سے حجاب محسوس کرتا ہے، ہاں! اگر کسی اہم کام کے لیے دیر تک بیٹھنے کی ضرورت ہو، یا میزبان کے ساتھ ایسا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیا کھڑے ہوکر پانی پینا شرعاً درست ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ سڑکوں پر لگی ہوئی سبیل یا مسجد میں رکھے ہوئے کولر وغیرہ کا پانی کھڑے ہوکر پیتے ہیں، اُن کا یہ عمل مکروہِ تنزیہی ہے، کیوں کہ پانی بیٹھ کر پینا چاہیے، ہاں! اگر ازدحام اور بھیڑکی وجہ سے بیٹھنے کی جگہ نہ ہو، یا کیچڑ کی وجہ سے کپڑے خراب ہونے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مخلوط محفل اور پروگرام میں مرد وخواتین کی شرکت

مسئلہ: آج کل دعوتوں ، مخلوط محفلوں اور طنز ومزاح کے پروگراموں میں مرد خواتین ، نوجوان لڑکے ، لڑکیاں ، اور کمسن بچے بچیاں، زوردار، گرجدار اور حد سے زیادہ بلند آواز میں قہقہے لگاتے ہیں، دورانِ قہقہہ مصافحہ بھی کرتے ہیں،نیز نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے کی ہتھیلیوں کو پکڑتے بھی ہیں،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ایمو کلچراور اسلامی تہذیب وثقافت

مسئلہ: خواتین کا مردوں کی طرح چال ڈھال اور لباس اپنانا، اسی طرح مردوں کا خواتین کے مشابہ رہن سہن اختیار کرنا ، جسے دورِ حاضر میں ”ایمو کلچر“ کے نام سے نہ صرف متعارف کرایا جارہا ہے، بلکہ اسلام دشمن طاقتیں پوری منصوبہ بندی کے ساتھ اِسے فروغ دینے کے لیے سرگرم وکوشاں ہیں،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بیوٹی سپاٹ(Beauty Spat)

مسئلہ: اگر بیوٹی سپاٹ جسم کوگُدا کر کیا جائے، مثلاً پہلے سوئی وغیرہ سے جسم کو گود کر رنگ بھرا جائے، تو یہ ناجائز اور سخت حرام ہے، اس لیے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ لعنت کرے گودنے والی اور گُدوانے والی پر“(۱) – اور اگر یہی عمل نظرِ بد سے بچنے کے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

زینت کے لیے چہرے پر کریم لگانا

مسئلہ: اگر لڑکے محض زینت کے لیے چہرے کے کریم (CREAM) استعمال کرتے ہیں، تو عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے کی وجہ سے اس کے استعمال کی اجازت نہیں ہے، اور اگر دانوں ، دھبوں یا چہرے کے زائد بال، جو آنکھ یا ناک کے بالمقابل اُگ آئے ہیں، ان سے نجات پانا مقصود ہے،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

تھرٹی فرسٹ نائٹ(Thirty First Naight) خود احتسابی کا موقع

مسئلہ: تھرٹی فرسٹ نائٹ(Thirty First Naight) یعنی سال کی تکمیل، جس کی خوشی اور نئے سال کی آمد پر پوری رات شراب وشباب چلتا ہے، محفلیں سجائی جاتی ہیں، تھرٹی فرسٹ نائٹ یعنی ۳۱ دسمبر کی رات آنے سے قبل ہی کئی دنوں قبل اس کی تیاریاں کی جاتی ہیں، تھرٹی فرسٹ نام کی ایسی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیا شادی کی سالگرہ منانا شرعاً درست ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ اپنی شادی کی سالگرہ مناتے ہیں، وہ اس طرح کہ میاں بیوی اس خوشی کے دن کی یاد میں سیر وتفریح کے لیے نکلتے ہیں، گھر سے باہرکسی اچھی ہوٹل میں ڈنر(کھانا) کھاتے ہیں، اور ایک دوسرے کو کوئی گفٹ وغیرہ دیتے ہیں، شرعاً سیر وتفریح کے لیے نکلنا(۱)، کسی ہوٹل میں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مقرر،شاعر یا نعت خواں کو دادِ تحسین دینا

مسئلہ: کسی مقرر،شاعر یا نعت خواں وغیرہ کے کلام کے دوران ، یا اس کے اختتام پر حوصلہ افزائی کے لیے تالیاں بجانا ناپسندیدہ اور مکروہ ہے(۱)، اسی طرح بعض لوگ کسی مقرر، شاعر یا نعت خواں سے کسی اچھی بات یا اچھے شعر کے سننے پر منہ میں اپنی زبان کو حرکت دے کر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

قاریٔ قرآن کا کسی کی تعظیم میں کھڑا ہونا

مسئلہ: اگر کوئی شخص قرآن کریم کی تلاوت کررہا ہو، اور اس درمیان اس کے پاس کوئی شخص آجائے ، توقاریٴ قرآن کے لیے اس کی تعظیم میں کھڑا ہونا جائز نہیں ہے، مگر یہ کہ آنے والا شخص عالمِ دین ہے، یا اس قاری کا باپ ہے، یا اس کا استاذ ہے، جس نے

اوپر تک سکرول کریں۔