جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مسافروں کے لیے گاڑی ، ٹکٹ اور قیام کا نظم کرنا

مسئلہ: آج کل ٹور پر لے جانے کیلئے مختلف تجارتی کمپنیاں قائم ہیں، جو آمد ورفت کے لئے ٹکٹ اور قیام کیلئے سہولتوں کا نظم کرتی ہیں، سفر کرنے والوں کی چوں کہ مختلف قسمیں ہوتی ہیں، اس لئے جو لوگ جائز مقاصد کیلئے سفر کرتے ہیں، تو ان کیلئے ٹکٹ اور قیام کی سہولتیں […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غیر شرعی امور والی جگہوں کی تفریح

مسئلہ: تفریح کیلئے ایسی جگہوں میں جانا ، جہاں غیر شرعی امور کا غلبہ ہو جائز نہیں ہے،(۱) اور ایسے مقامات پر جانے والوں کو سواری کرائے پر دینے، یا اشیاء خورد ونوش فروخت کرنے کیلئے دکان لگانے کی حضرت امام اعظمؒ کے نزدیک گرچہ گنجائش ہے،(۲) مگر صاحبین کے قول کے مطابق مکروہ ہے،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پُرخطر مقامات کی تفریح کرنا

مسئلہ: ایسے مقامات جہاں جان یا عزت وآبرو کا تحفظ خطرے میں ہو، وہاں نہ خود جانا درست ہے ، اور نہ اہل وعیال کو ساتھ لے جانا درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” القرآن الکریم “ : ﴿ولا تلقوا بأیدیکم إلی التهلکة﴾۔ (سورة البقرة: ۱۹۵) ما فی ” فتح القدیر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

تفریحی مقصد سے سفر کرنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اسراف سے بچتے ہوئے، تفریحی مقصد کیلئے ایک شہر سے دوسرے شہر، اور ایک ملک سے دوسرے ملک کا سفر کرنا جائز ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” القرآن الکریم “ : ﴿ولا تبذر تبذیراً، إن المبذرین کانوا إخوان الشیٰطین﴾ ۔(سورة الإسراء: ۲۶۔۲۷) ما فی ” التفسیر الکبیر للرازی “ :

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہنسنے ہنسانے والے پروگرام کا حکم شرعی

مسئلہ: ایسے پروگرام جن کا مقصد صرف ہنسنا ہنسانا ہو، شریعت کے مزاج کے خلاف ہے،(۱) البتہ بغرضِ علاج اس کی گنجائش ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” القرآن الکریم “ : ﴿فلیضحکوا قلیلاً ولیبکوا کثیراً﴾۔ (سورة التوبة:۸۲) ما فی ” تفسیر المظهري “ : الدنیا قلیل فلیضحکوا فیها ما شوٴوا،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

لطیفہ گوئی یا مزاح نویسی کو ذریعہٴ آمدنی بنانا

مسئلہ: لطیفہ گوئی یا مزاح نویسی کو پیشہ یا ذریعہ آمدنی بنا لینا مناسب نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” القرآن الکریم “ : ﴿ومن الناس من یشتری لهو الحدیث لیُضلّ عن سبیل الله بغیر علم ویتخذها هزواً، أولئک لهم عذاب مهین﴾۔ (سورة لقمان: ۶) ما فی ” روح المعانی “

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مزاحیہ پروگرام یا مشاعرے کا حکم شرعی

مسئلہ: کئی کئی گھنٹوں کے ایسے مزاحیہ پروگرام یا مزاحیہ مشاعرے جن سے دینی یا دنیوی مصالح متاثر ہوں ، جائز نہیں ہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” القرآن الکریم “ : ﴿ویل للمطففین﴾ ۔ (سورة التطفیف :۱) ما فی ” أحکام القرآن لإبن العربی “ :وفي الموطا : قال مالک:(یقال):لکل شيء

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مِزاح ومذاق کی حدودِ شرعی

مسئلہ: مزاح ومذاق جائز ہے، کیوں کہ مزاح ومذاق آپ ﷺ (۱) اور حضرات صحابہٴ کرامؓ(۲) سے ثابت ہے، لیکن اس بات کا خیال رہے کہ وہ جھوٹ(۳) فحش، نیز استہزاء اور ایذاء رسانی پر مشتمل نہ ہو۔(۴) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” الشمائل للترمذی “ : عن الحسن قال: أتت

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ستر کھول کر کھیلنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: عام حالات میں شریعت نے مرد وعورت کی ستر پوشی کیلئے جو اصول مقرر کئے ہیں، کھلاڑیوں کے لئے بھی ان کی پابندی ضروری ہے، لہذا کھلاڑیوں کا ایسا لباس پہننا جس میں مرد عورتوں، اور عورتیں مردوں کی مشابہت اختیار کریں،(۱) یا جس سے حلیہ اوروضع قطع اس طرح بدل جائے کہ غیر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اپریل فول (April Fool) منانے کا حکم شرعی

مسئلہ: مغرب کی بے سوچے سمجھے تقلید کے شوق میں ہمارے معاشرے میں جن رسموں کو رواج دیا گیا ، ان میں سے ایک رسم ” اپریل فول “ منانے کی رسم بھی ہے، اس رسم کے تحت یکم اپریل کی تاریخ میں جھوٹ بول کر کسی کو دھوکہ دینا اور دھوکہ دے کر بیوقوف

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کسی کا فوٹو دوسرے کے پاسپورٹ پر لگانا

مسئلہ: بعض حضرات پاسپورٹ اور ویزے کا کاروبار کرتے ہیں، بسا اوقات وہ کسی خاص شخص کے ویزے یا پاسپورٹ پر دوسرے کا فوٹو چسپاں کرکے اسے بیرون ملک بھیجتے ہیں اور اس سے خطیر رقم وصول کرتے ہیں، ان کا یہ عمل شرعاً جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

امتحان ہال کا پیڈ (Pad)کمرہ میں لانا

مسئلہ: طلباء کرام کا داخلہ فارم پر کرتے وقت مدرسے کے جملہ اصول وضوابط کی پاسداری کا عہد کرلینے کے بعد ، اس کا پورا کرنا ان پر واجب ہوجاتا ہے۔(۱)امتحان ہال میں طلباء عزیز کو جوابی کاپی رکھ کر لکھنے کیلئے جو پیڈ (Pad)یعنی پُٹھا دیا جاتا ہے، اس سلسلے میں جامعہ کا اصول

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

معاش کے لئے غیر مسلم ممالک کا رخ کرنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کسی شخص کو اپنے ملک میں اس قدر معاشی وسائل حاصل ہیں، جس کے ذریعہ وہ اپنے شہر کے لوگوں کے معیار کے مطابق زندگی گذار سکتا ہے، لیکن محض معیار زندگی بلند کرنے اور خوشحالی اورعیش وعشرت کی زندگی گذارنے کی غرض سے، کسی غیر مسلم ملک کی طرف ہجرت کرتا ہے،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

وکیل کا ناحق مقدمہ لڑنے کا حکم شرعی

مسئلہ: اگر کسی کو کسی مقدمہ میں جھوٹ بولنا، یا ناحق کو حق ثابت کرنا پڑے، تو اس کیلئے اس طرح کا مقدمہ لڑنا جائز نہیں ہے، اور ایسی وکالت کی آمدنی بھی حرام  ہے، لیکن جس مقدمہ میں یہ کام نہ کرنے پڑیں، اس میں وکالت جائز ہے، اور آمدنی بھی حلال ہوگی۔ الحجة

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ٹریفک کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے کا حکم شرعی

مسئلہ: بہت سے اچھے بھلے دیندار لوگ جو نماز روزہ کے پابند ہیں اور مجموعی اعتبار سے حلال وحرام ، جائز وناجائز کی بھی فکر رکھتے ہیں، ٹریفک کے قواعد کی بلا جھجک خلاف ورزی کرتے ہیں، اوران کے ضمیر پر نہ اس کا بوجھ ہوتا ہے، نہ اس طرزِ عمل کو غلط یا گناہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہاتھ کی لکیروں سے قسمت کی معرفت کرنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہاتھ میں جتنی لکیریں ہوتی ہیں ، اتنی ہی پریشانیاں ہوں گی، اور اگر یہ لکیریں کم ہوں تو پریشانیاں بھی کم ہوتی ہیں، اسی طرح بعض لوگ ہاتھ کی لکیروں کو دیکھ کر قسمت کا حال بتاتے ہیں، شرعاً یہ غلط اور بے بنیاد ہے، کیوں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ایصالِ ثواب کے لیے بنوائی گئی مسجد میں پتھر پر نام کندہ کروانا

مسئلہ: ایصالِ ثواب کیلئے مسجد بنوادینا اور اس نیت سے پتھر پر مرحوم کا نام کھدواکر لگانا کہ دوسروں کو بھی اس قسم کے کاموں کی رغبت ہو، یا کوئی شخص اس پتھر کو دیکھ کر میت کیلئے خصوصیت سے ایصالِ ثواب کرے، درست ہے،(۱) اور اگر اس عمل سے شہرت وناموری مقصود ہو تو

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

روضہٴ اقدس کے ڈیزائن کا گنبد بنوانا

مسئلہ: بعض ذمہ داران واہلیان مساجد اپنی مسجدوں میں روضہٴ اقدس کے ڈیزائن کا گنبد بنواتے ہیں، اگر ان کا مقصد تلبیس وفریب ہے کہ اس مسجد کولوگ مسجد نبوی سمجھیں ، اور اس کے ساتھ وہی عقیدت رکھیں، تو ان کا یہ عمل ناجائز ہے،(۱)ورنہ نہیں۔ اسی طرح بعض ذمہ داران مسجد وقبرستان، اپنی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عبادت میں ایثار جائز نہیں

مسئلہ: اگر کسی مدرسہ میں طلباء کیلئے کسی نماز سے پہلے یا نماز کے بعد قرآن کریم(۱)، حدیث نبوی ﷺ(۲)،یا ادعیہٴ مأثورہ(۳)،سنانے کا معمول ہو، اور طلبہ اس معمول پر باری باری عمل پیرا ہوتے ہوں، تو کسی طالب علم کے لیے اپنی باری اپنے علاوہ طالب علم کو دینا، اس طور پر کہ اس

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلم ممالک میں رہائش پذیر ہونا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کسی مسلمان کو اس کے وطن میں کسی جرم کے بغیر تکلیف پہنچائی جارہی ہو، یا اس کو ظلماً قید کرلیا جائے، یا اس کی جائداد ضبط کرلی جائے، اور کسی غیر مسلم ملک میں رہائش اختیار کرنے کے سوا ان مظالم سے بچنے کی کوئی صورت نہ ہو، تو ایسی صورت میں

اوپر تک سکرول کریں۔