جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, مہندی اور خضاب

بالوں کوخضاب وغیرہ کے ذریعے رنگنا کیسا ہے ؟

مسئلہ: آج کل کے اس ماڈرن فیشن ا یبل دور میں، مختلف قسم کے ہیئر ڈائز(Hairdies)، ہیرٴکلرس(Hair,Colours)،جیسے برگنڈی، کلرمیٹ (Colour,Mate)،ہائیڈروجن کیمیکلس(Hydrogen,Chemicals)وغیرہ نکلے ہیں، جنہیں دورِ حاضر کے فیشن پرست نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بکثرت استعمال کرتی ہیں، اگر یہ سیاہ ہیں تو ان کا استعمال مکروہِ تحریمی ہے،اور اگر اس کے علاوہ ہیں تو جائز […]