سفر کے آداب کے متعلق مسائل

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

عورت کا نابالغ محرم کے ساتھ سفر

مسئلہ: اسلام نے شرعی مسافتِ سفر تک کے ، سفر کے لیے عورت کے ساتھ کسی محرم کے ہونے کو ضروری قرار دیا ہے، لیکن محرم سے مراد ایسا رشتہ دار محرم ہے ، جو عاقل وبالغ ہو، اور حفاظت کرنے پر قادر ہو، چنانچہ اگر سفر میں عورت کے ساتھ صرف نابالغ محرم ہو، […]

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سفر میں جاتے وقت اور لوٹنے کے بعد یہ دعائیں پڑھیں

مسئلہ: آپ ا جب سفر کیلئے نکلتے تو سواری پر سوار ہوکر تین مرتبہ اللہ اکبر کہتے، پھر سفر کی دعا ” سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا کُنَّا لَه مُقْرِنِیْنَ ، وَإنَّا إلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ “ پڑھتے، پھر ” اَللّٰهمَّ إنَّا نَسْأَلُکَ فِيْ سَفَرِنَا هٰذَا البِرَّ والتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی ، اَللّٰهمَّ هوِّنْ

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مسافر سفر سے واپس لوٹے تو پہلے گھر والوں کو اطلاع دیدے

مسئلہ: جب مسافر اپنے سفر سے لوٹ رہا ہو، تو اپنے مقام سے قریب پہونچنے پر گھر والوں کو اپنی آمد سے مطلع کرنا اس کیلئے مستحب ہے، تاکہ گھر والوں کے حق میں اس کی آمد اچانک نہ ہو ، آپ ﷺ نے آدمی کو اس بات سے منع فرمایا کہ وہ رات کے

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مقصد پورا ہوجانے پر جلد گھر لوٹ آنا مستحب ہے

مسئلہ: جس ضرورت ومقصد سے سفر کیا جائے اس کے پورا ہونے پر اپنے گھر والوں کی طرف جلد لوٹ آنا مستحب ہے، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ” السفر قطعة من العذاب یمنع أحدکم طعامه وشرابه ونومه، فإذا قضی نهمته من سفره فلیعجل إلی أهله “۔”سفر عذاب کا ایک ٹکڑا

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سفر سے پہلے کن کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

مسئلہ: جب مسلمان سفر کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے اس پر واجب ہے کہ اپنے ذمہ لازم قرض اور دیگر حقوق کو ادا کرے(۱) ، نہ یہ کہ سفر میں جاتے ہوئے مزید قرض کا بوجھ اپنے اوپر لادے ، جیسا کہ آج کل عموماً کیاجاتا ہے ، نیز مسافر کیلئے مستحب ہے

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سفر کے رفقاء کیسے ہونے چاہیے؟

مسئلہ: جب مسلمان سفر کا اراد ہ کرے تو اپنے لئے ایسے رفقائے سفر کا انتخاب کرے جو نیکی کے کاموں میں اس کے مددگار ہوں، اور برے کاموں سے روکنے والے ثابت ہوں ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” صحیح البخاری “ : عن ابن عمر عن النبی ﷺ قال :

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سفر میں امیر کا انتخاب کیسا ہونا چاہیے؟

مسئلہ: جب سفر کا ارادہ ہو تو اپنے میں سے کسی با اخلاق اور علم وعقل میں بڑھے ہوئے شخص کو امیر بنالے(۱)، امام غزالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :”لوگوں کی آراء، منزلوں، راستوں اور سفر کی مصلحتوں میں مختلف ہوتی ہیں، کسی کو امیر بنائے بغیر نظام سفر بر قرار نہیں رہ سکتا ہے،

اوپر تک سکرول کریں۔