دعا

جائز اور ناجائز, دعا, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مریض کے سلسلے میں ایک کوتاہی

مسئلہ: آج کل ہم سے ایک کوتاہی یہ ہورہی ہے کہ مریض کی دَوا دارُو، علاج مُعالَجہ اور دیگر تمام تدابیر اختیار کی جاتی ہیں، پیسہ پانی کی طرح بہایا جاتا ہے، لیکن دعا کا اہتمام نہیں کرتے، بلکہ اُس کا خیال ہی نہیں آتا، حالانکہ یہ دعاءِ منصوص(حدیث سے ثابت) عظیم ترین تدبیر ہے، […]

جائز اور ناجائز, دعا, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلم کے لیے دعائے مغفرت وسفارش کرنا

مسئلہ: مسلم کا غیر مسلم کی عیادت کرنا ،مرنے پر تعزیت کرنا شرعاً جائز ہے (۱)،مگر میت وجنازہ لے کر چلنا، یااس کے لیے دعاء مغفرت وسفارش کرنا ،اور ان کی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں شرکت کرنا ناجائز ہے ۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” الشامیة “ : وجاز عیادته

جائز اور ناجائز, دعا, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

 دعا میں ہاتھوں کو آسمان کی طرف اٹھانا

مسئلہ:  دعا مانگتے وقت دونوں ہاتھوں کو پھیلانا ،اور دونوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھنا افضل ہے(۱)،اسی طرح ہاتھوں کو سینہ کے برابر میں آسمان کی طرف اٹھانا مستحب ہے(۲)، اور ختمِ دعا پر دونوں ہاتھوں کو چہرے پر پھیرنا بھی اکثر مشائخ کے نزدیک معتبر ہے(۳)، دعا میں اصل خفا ہے(۴) ” ادعوا ربکم

اوپر تک سکرول کریں۔