مصافحہ کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومنا
مسئلہ: بعض لوگوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ سلام اور مصافحہ سے فارغ ہونے کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں، شرعاً یہ عمل درست نہیں، بلکہ مکروہِ تحریمی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر مع الدر والرد “ : وکذا ما یفعله الجهال من تقبیل ید نفسه إذا لقي […]
