انگوٹھی کا بیان

انگوٹھی کا بیان, جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

انگوٹھی پہننا سنت ہے یانہیں؟

مسئلہ: حضرات فقہاء کرام ۴/ گرام ۳۷۴/ ملی گرام چاندی کی انگوٹھی پہننے کو جائز اور نہ پہننے کو افضل کہتے ہیں ، اور دلیل میں دُرِّ مختار کی عبارت ” ترک التختم لغیر السلطان والقاضي أفضل “ لکھتے ہیں، تو اس پر بعض لوگوں کی طرف سے یہ اشکال ہوتا ہے کہ جب آپ […]

انگوٹھی کا بیان, جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مختلف دھاتوں کی انگوٹھی کا حکم شرعی

مسئلہ: مرد کیلئے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات مثلاً سونا،لوہا ، تانبا ، پیتل وغیرہ کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں ہے، اسی طرح عورت کے لیے بھی سونا چاندی کے علاوہ دوسرے دھاتوں کی انگوٹھی پہننا مکروہ ہے، البتہ لوہے کی وہ انگوٹھی جس پر چاندی چڑھا ئی گئی ہو اس کے پہننے میں

انگوٹھی کا بیان, جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

انگوٹھی میں مختلف پتھر وں کے نگینے کاحکم

مسئلہ: بعض لوگ چاندی کی انگوٹھی پہنتے ہیں اور اس میں مختلف قسم کے پتھر لگواتے ہیں، مثلاً عقیق ،فیروز، یاقوت وغیرہ اور یہ اعتقاد ویقین رکھتے ہیں کہ فلاںپتھر میری زندگی پراچھے اثرات ڈالتا ہے ،زند گی پراچھے برے اثرات انسان کے اپنے عملِ صالح یا عملِ بد سے ہیں نہ کہ پتھرسے ،لہذا

انگوٹھی کا بیان, جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

چاندی کی انگوٹھی پہننا شرعاً کیسا ہے ؟

مسئلہ: بادشاہ ،امیر ،قاضی اور متولی ٴ وقف کے لئے مہر لگانے کی غرض سے چاندی کی انگوٹھی، جس کا وزن ایک مثقا ل یعنی ۴گرام ۳۷۴ ملی گرام ہو، جا ئزہے، جب کہ یہ غرض اب فوت ہوچکی، اوردیگر اسٹامپ نے اس کی جگہ لے لی ،اس واسطے تمام مردوں کیلئے بلا ضرورت انگوٹھی

اوپر تک سکرول کریں۔