جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, عورتوں کا زیورات کا استعمال كرنا, مسائل مهمه

ناک میں نتھ اور پیر کی انگلیوں میں چھلے پہننا

مسئلہ: عورتوں اور بچیوں کے لیے زیب وزینت اختیار کرنے کی شرعاً اجازت ہے، اس لیے اگر بطورِ زیب وزینت بچیوں کے ناک میں نَتھ پہنا دی جائے تو اس کی گنجایش ہے(۱)، البتہ پیر کی انگلیوں میں چھلّے پہننا غیر مسلم عورتوں کا شِعار ہے، اس لیے اس سے احتراز کرنا چاہیے، کیوں کہ […]