کالر دار قمیص اور بڑے پائچوں کا پاجامہ پہننا
مسئلہ: کالر دار قمیص اور بڑے پائچوں کا پاجامہ کفار یا فساق کا شعار نہیں ہے، اس لیے یہ تشبہ ممنوع میں داخل نہیں، لہذا ان دونوں کا پہننا جائز ہے، تاہم لباس کے سلسلے میں ہمیشہ اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ اتقیاء وصلحاء کا لباس ہو، کیوں کہ اخلاق واعمال پر لباس […]
