معاشرت اور اخلاق سے متعلق مسائل

جائز اور ناجائز, قطع تعلق, مسائل مهمه, معاشرت اور اخلاق سے متعلق مسائل

دینی یا دنیوی ضرر کے پیش نظر قطع تعلق

مسئلہ: جس آدمی سے بات چیت کرنے اور تعلقات وروابط رکھنے میں دینی یا دنیوی ضرر ونقصان ہو، اُس سے دوری وکنارہ کشی اختیار کرنا تمام علماء کے نزدیک بالاتفاق جائز ہے، یہ قطع تعلق( تعلق کو ختم کرنا) ناجائز وحرام نہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” مرقاة المفاتیح “ : وأجمع […]

جائز اور ناجائز, غیبت اور حسد, مسائل مهمه, معاشرت اور اخلاق سے متعلق مسائل

غیبت حقوق العباد میں داخل ہے

مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی کی غیبت کرے، تو جس کی غیبت کی گئی ، جب تک اُسے اپنی غیبت کا علم نہ ہو، یہ غیبت حقوق اللہ میں داخل ہے، جس کے لیے صرف توبہ واستغفار کافی ہوتا ہے، اور اگر اس شخص کو اپنی غیبت کا پتہ چل جائے، تو پھر یہ غیبت

جائز اور ناجائز, قطع تعلق, مسائل مهمه, معاشرت اور اخلاق سے متعلق مسائل

تین دن سے زیادہ ترک تعلق رکھنا

مسئلہ: کسی دنیوی امر مثلاً آپسی رنجش ، خاندانی جھگڑا وفساد وغیرہ کی بناپر کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے مسلم بھائی سے تین دن سے زیادہ ترکِ تعلق کرے، لیکن اگر یہ ترکِ تعلق کسی دینی امر کی وجہ سے ہو، جیسے اہلِ بدعت واہلِ ہویٰ سے ، اُن کے

جائز اور ناجائز, قطع تعلق, مسائل مهمه, معاشرت اور اخلاق سے متعلق مسائل

قطعِ تعلق کا حکم شرعی

مسئلہ: کسی مسلما ن کے لئے جا ئز نہیں کہ وہ دوسرے مسلما ن سے تعلق ختم کر دے، لیکن اگرکسی سے تعلق رکھنے میں فتنہ کا اندیشہ ہوتواس سے میل جول نہ رکھے، مگر سلام کرنا نہ چھوڑے خواہ وہ سلا م کا جواب نہ دیتا ہو،البتہ اگروہ شخص یہ کہہ دے کہ آپ

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسلمان کو اذیت پہنچانا, معاشرت اور اخلاق سے متعلق مسائل

راستے پر چلتے وقت ہنسی مذاق کرنااور دوسروں کو تکلیف پہنچانا

مسئلہ: راستہ پر چلنا ہر کسی کے لئے جائز و مبا ح ہے ،لیکن اس شرط کے ساتھ کہ کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو ،بعض لوگ راستہ پر چلتے وقت ہنسی مذاق کرتے ہیں ،اور پورا راستہ گھیر کر چلتے ہیں ،اسی طرح راستہ پر ایسی چیزیں ڈالتے ہیں جس سے راہ گزر کو

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسلمان کو اذیت پہنچانا, معاشرت اور اخلاق سے متعلق مسائل

 ایک دوسرے کی پردہ دری،گالی گلوچ اورتحقیر وتذلیل

مسئلہ: ۱-ہرمسلمان پر واجب ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ خیر خواہی وہمدردی،محبت والفت کا سلوک رواں رکھیں۔(۱)  ۲-ایک دوسرے کی پر دہ دری وعیب جوئی اور تحقیر وتذلیل نہ کریں۔(۲)  ۳ -ایک دوسرے کو گالی گلوچ نہ کریں ،اور نہ ہی آپس میں جھگڑا کریں۔(۳)  ۴-اپنے اوقات کو انہیں کاموں میں لگائیں ،جن

اوپر تک سکرول کریں۔