غیر مسلم پڑوسی کے تہوار کا کھانا
مسئلہ: بسا اوقات کسی مسلم کا پڑوسی غیر مسلم ہوتا ہے، مسلمان – پڑوسی کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئے عید کے موقع پر اپنے گھر میں بنی ہوئی چیز اُس کے گھر بھیجتا ہے، اور غیر مسلم پڑوسی بھی اپنے تہوار کے موقع پر جو کچھ اپنے گھر پر بناتا ہے، اپنے مسلم پڑوسی […]
