پیکٹ کا گوشت
مسئلہ: آج کل بڑے بڑے اسٹورس(Stores) میں کھانے کی خشک پیکٹس (Packets) مثلاً چکن سُوپ وغیرہ فروخت ہورہے ہیں، ان پر کوئی حلال کی نشانی نہیں ہوتی، ایسا کھانا عام طور پر یورپین ممالک سے اِمپورٹ (Import) کیا جاتا ہے، اسٹور مالکوں کو حلال وحرام سے کوئی سروکار نہیں ہوتا ، ان کے پیش نظر […]
