جائز اور ناجائز

جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہدیہ دینا

بعض خاص مواقع پر دوست واحباب کو تحفہ دینا

مسئلہ: مختلف مواقع پر مثلاً بیماری کے بعد صحت یابی ، نوکری یا کاروبار میں ترقی، کسی مقام پر جاکر واپس آنے ، یا مختلف تقریبات مثلاً بچے کی پیدائش، نیا گھر یا جائداد کی خریدی، اسکول یا مدرسہ میں مطلوبہ درجہ میں داخلہ یا کامیابی کے موقع پر اپنے دوست واحباب اور متعلقین کو […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مرنے والے کے عیوب بیان کرنے کا حکم شرعی

مسئلہ: بعض لوگ کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کی برائی کرتے ہیں کہ وہ ایسا تھا، وہ یوں تھاوغیرہ ، جب کہ اسلامی تعلیم یہ ہے کہ مرنے کے بعد لوگوں کو معاف کردینا چاہیے، کیوں کہ ”کفنوں کو میلا کرنے“ اور ”پھٹے میں ٹانگ اَڑانے“ سے کچھ ہاتھ نہیں آتا،اُن کو اُجلا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دعا کے لیے سجدہ کا التزام

مسئلہ: عام حالات میں دعا کے لیے سجدہ جائز ہے، مگر اس کا التزام بدعت ہے، اور نماز کے بعد متصلاً چونکہ سجدہٴ تلاوت بھی مکروہِ تحریمی ہے، اس لیے نماز کے بعد متصلاً سجدہ میں جاکر دعا مانگنا مکروہ ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” حلبي کبیر “ : وسجدة شکر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سنتوں کے بعد باتیں کرنا

مسئلہ: بعض لوگ اذان کے فوراً بعد مسجد آجاتے ہیں، جو یقینا بڑی اچھی بات ہے، لیکن وہ سنت سے فارغ ہوکر اِدھر اُدھر کی باتیں کرتے بیٹھتے ہیں، اس سے پڑھی ہوئی سنتیں باطل تو نہیں ہوتیں کہ ان کا اعادہ لازم ہو، مگر ثواب باطل ہوجاتا ہے، اس لیے سنتوں کے ثواب کو

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

نماز کی ترکیب تصویروں کے ساتھ

مسئلہ: بعض لوگ نماز کی صحیح ترکیب ذہن نشین کرانے کے لیے، نمازکا پورا مسنون طریقہ تصویروں کے ساتھ شائع کرتے ہیں، جس میں قیام،رکوع،سجدہ اور قعدہ وغیرہ کی مسنون ہیئت بنی ہوتی ہے، اگر یہ تصویریں بغیر سر کی، صرف گردن تک بنائی جائیں، تو جائز ہیں، کیوں کہ وہ تصویر کے حکم میں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

”جلَّ تو جلال تو، آئی بَلا کو ٹال تو “کا وظیفہ

مسئلہ: بعض لوگ مصیبت یا پریشانی کے وقت ایک مہمل وظیفہ ” جلَّ تو جلال تو، آئی بَلا کو ٹال تو، قدرت ہے کمال تو، نبی جی کی جھولی بھرے ، بیچ میں ہے قرآن تو“ پڑھتے ہیں، شرعاً اِس کی کوئی اصل نہیں ہے، اس کی بجائے اندیشہ کے موقع پر﴿اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْرَتِه مِنْ

جائز اور ناجائز, جادو اور تعویز کے متعلق مسائل, عملیات اور وظائف, مسائل مهمه

ابجد حروف کا تعویذ اور اس کا استعمال

مسئلہ: جو تعویذات آیاتِ مبارکہ یا احادیثِ مبارکہ سے تیار کیے گئے ہوں، یا بزرگوں سے منقول ہوں، ان کے الفاظ درست ہوں، تو ایسے الفاظ یا ان کے ابجد حروف سے تعویذ بنانا اور اس کا استعمال کرنا درست اور شرعاً جائز ہے، جب کہ مبہم غیر معلوم المعنیٰ یا شرکیہ الفاظ سے تیار

جائز اور ناجائز, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, مصافحہ اور معانقہ

مصافحہ کے بعد سینہ پر ہاتھ پھیرنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: جب دو مسلمان باہم ملتے ہیں اور سلام کرتے ہیں، اور اس کے بعد مصافحہ بھی کرتے ہیں، تو اللہ پاک ان کے جدا ہونے سے پہلے ان کی مغفرت فرمادیتے ہیں، اتنی بات حدیث سے ثابت ہے ، لیکن مصافحہ کے بعد سینہ پر ہاتھ پھیرنا ، نہ کسی حدیث سے ثابت ہے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مملوکہ زمین کے نیچے پانی مباح الاصل ہے

مسئلہ: مملوکہ زمین کے نیچے پانی مباح الاصل ہے ،کسی کی ملک نہیں، بوقتِ ضرورت، مصلحتِ عامہ کے پیش نظر حکومت بورنگ کرانے سے روک سکتی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” السنن لإبن ماجة “ : عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ: ” المسلمون شرکاء فی ثلاث: فی الماء

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

زائد از ضرورت پانی کا استعمال

مسئلہ: جن امور میں پانی استعمال کرنے کی اجازت ہے ، ان میں بلا ضرورت یا ضرورت سے زیادہ پانی استعمال کرنا اسراف ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” القرآن الکریم “ : ﴿کلوا واشربوا ولا تسرفوا ، إنه لا یحب المسرفین﴾۔ (الأعراف: ۳۱) ما فی ” أحکام القرآن لإبن العربی “

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

موقوفہ پانی میں اسراف

مسئلہ: موقوفہ پانی میں اسراف یعنی زائد ضرورت استعمال حرام ہے، اور اگر مملوکہ ومباح پانی ہے، تو اس میں اسراف مکروہِ تحریمی ہے، مدرسہ اور مسجد میں موجود حوض ونل کا پانی موقوفہ ہے، لہذا اعضاء مغسولہ میں مسنون تکرار پر اضافہ، یا وضو واستنجا کے بعد نل وغیرہ کو یوں ہی کھلا چھوڑ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

 ڈیم کی تعمیر کے لیے آبادی کی منتقلی

مسئلہ: بوقت ضرورت مفاد عامہ کے پیش نظر ڈیم تعمیر کرنے کیلئے آبادی منتقل کی جاسکتی ہے، بشرطیکہ جن لوگوں کو منتقل کیا جارہا ہے، انہیں فوری طور پر ایسا عادلانہ مبنی بر انصاف معاوضہ ادا کیا جائے، جو ان کیلئے تلافی ما فات اور باز آباد کاری کیلئے کافی ہوسکے۔ الحجة علی ما قلنا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ڈیم کا پانی چھوڑتے وقت بالائی و نشیبی علاقوں کا تحفظ

مسئلہ: سیلاب اور بارشوں کی کثرت کی بناء پر جب ڈیم کے پانی کو چھوڑنے کی ضرورت پڑ جائے، تو ایسے موقع پر بالائی اور نشیبی دونوں آبادیوں کے تحفظ کا خیال رکھا جائے، اور حتی الامکان وہ صورت اختیار کی جائے جس میں کم سے کم نقصان ہو۔ الحجة علی ما قلنا : ما

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نہروں سے فائدہ اٹھانا

مسئلہ: نہروں سے فائدہ اٹھانا بقدر ضرورت جائز ہے، بشرطیکہ اس سے نہروں اور دوسرے لوگوں کو نقصان نہ ہو، کیوں کہ دوسروں کو ضرر پہنچائے بغیر اپنی جائز ضرورتوں کو پورا کرنا درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الفتاوی الهندیة “ : والثانی ماء الأدویة العظام کجیحون وسیحون ودجلة والفرات

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بسلیری پانی اورپاوٴچ کی خرید وفروخت

مسئلہ: وہ تمام صورتیں جن میں پانی کو کسی چھوٹے بڑے برتن یا کسی چیز میں بالقصد محفوظ کر لیا جائے، ملکیت ثابت ہوجاتی ہے، لہذا آج کل بوتلوں او ر پاوٴچ وغیرہ میں پیک کرکے ، یا ٹینکر وغیرہ میں بھر کر جو پانی فروخت کیا جاتا ہے، شرعاً جائز ہے، البتہ پانی کو

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پانی کی تجارت کرنا

مسئلہ: پانی پر ملکیت حاصل ہونے والی تمام شکلوں میں پانی کی تجارت جائز ہے،(۱) جب کہ مفادِ عامہ متاثر نہ ہو،(۲) لہذا عوامی نلوں اور پانی کے ذخائر سے اپنے حق سے زیادہ لے کر اور دوسروں کو ان کے حق سے محروم کرکے، اس پانی کو فروخت کرنا جائز نہیں ہے۔(۳) الحجة علی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پانی فراہمی کا معاوضہ

مسئلہ: ہر شہری کو پانی کی فراہمی حکومت کی ذمہ داریوں میں سے ہے، وہ اس پر مناسب معاوضہ بھی لے سکتی ہے، اور معاوضہ پر قدرت رکھنے والوں سے اجرت نہ ادا کرنے کی صورت میں پانی روک لینے کا حق رکھتی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” بدائع الصنائع “

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پانی کے نکاسی کی ذمہ داری

مسئلہ: پانی کی نکاسی کا نظام بنانا اور شہریوں کی صحت کا خیال رکھنا یہ حکومت کی ذمہ داری ہے، اور عوام کا فریضہ ہے کہ وہ حکومت کے ایسے نظام وقوانین کا پورا لحاظ رکھیں، نیز اخلاقی طور پر ہر شخص اس کا مکلف و پابند ہے کہ اپنے مستعمل پانی کی نکاسی کا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نشیبی علاقوں میں پلاٹنگ

مسئلہ: آج کل شہروں میں آبادی کے پھیلاوٴ کا ایک پہلو یہ ہے کہ بہت سے نشیبی علاقوں (جو تالاب کی صورت میں تھے) میں لوگ پلاٹنگ کرکے انہیں فروخت کررہے ہیں، اور وہاں آبادیاں بسائی جارہی ہیں، اس سے ایک طرف یہ نقصان ہورہا ہے کہ جو پانی ان نشیبی علاقوں میں جمع ہوتا

جائز اور ناجائز, جانوروں کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بجلی کے کرنٹ والی مشین سے مچھروں کو مارنا

مسئلہ: آج کل مچھر اور حشرات یعنی کیڑے مکوڑے مارنے کیلئے لوگ بجلی کے کرنٹ والی مشین استعمال کرتے ہیں، اگر مچھروں اور دیگر حشرات کو پکڑ کر اس مشین میں نہ ڈالا جاتا ہو، بلکہ مشین لگادی جاتی ہو اور مذکورہ چیزیں خود بخود اس کی زد میں آکر مر جاتی ہوں، تو اس

اوپر تک سکرول کریں۔