جائز اور ناجائز

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

طلبِ علم میں مشغول اولاد کا نفقہ

مسئلہ: لڑکا جب بالغ ہوجائے تو اس کا نفقہ اس کے باپ پر واجب نہیں رہتا، بلکہ اس کا نفقہ خود اس کی ذات پر واجب ہے، کہ کسب وغیرہ کے ذریعہ اپنے نفقہ کا انتظام خود کرے،(۱) مگر اسلاف نے طلب علم میں واقعی مشغول ورشید بالغ لڑکے کے بقدر کفایت نفقہ کو اس […]

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

موبائل فون پر قرآنی آیات واحادیث کا میسج

مسئلہ: بعض لوگ اپنے دوستوں کو موبائل فون پر قرآنی آیات اور احادیث وغیرہ میسج کرتے ہیں، اور وہ بوقت ضرورت انہیں ڈلیٹ(Delete) کردیتے ہیں، بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ ان کو ڈلیٹ کرنے سے گناہ ہوتا ہے، ان کا یہ خیال درست نہیں ہے، کیوں کہ موبائل پر لکھے میسج کو مٹانا،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نام کے ساتھ لفظ” مفتی “یا ”پروفیسر“ لگانا

مسئلہ: آج کل بہت سے لوگ حقیقت میں پروفیسر، مفتی یا عالم نہیں ہوتے ہیں، مگر اپنے نام کے ساتھ پروفیسر، مفتی یا عالم کا لفظ استعمال کرتے ہیں، شرعاً یہ خلافِ واقعہ اور جھوٹ ہے، لہذا ان سے پرہیز کرنے کی سخت ضرورت ہے، کیوں کہ پروفیسر ایک خاص اصطلاح ہے، جو خاص لوگوں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

راشن دکان کا سامان زائد قیمت میں فروخت کرنا

مسئلہ: آج کل راشن دکان پر راشن کارڈ والوں کو شکر، ڈالڈا، اور دیگر اشیاء ملتی ہیں، لوگ انہیں اپنے کارڈ پر حاصل کرکے بلیک دام میں، جو عموماً زیادہ ہوتے ہیں، فروخت کرتے ہیں، ان کا یہ عمل شرعاً درست ہے،(۱) کیوں کہ راشن کارڈ کے ذریعہ خرید کر آدمی مالک ہوجاتا ہے، اور

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اساتذہ و ٹیچرس کی طلباء کو مخصوص سزا

مسئلہ: بسا اوقات اسکولوں اور مدرسوں میں معلمین، طلباء کے سبق یاد نہ کرنے پر انہیں مرغا بناتے ہیں، مرغا بنانے پر طلباء کی جو ہیئت ہوتی ہے ، وہ کسی مذہب میں عبادت کی صورت نہیں ہے، بلکہ یہ محض سزا کی ایک شکل ہے، اس لئے اس کے جواز میں کوئی اشکال نہیں

جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, گھڑی كا استعمال, مسائل مهمه

دستی گھڑی کا استعمال

مسئلہ: گھڑی اگر زیور کے طور پر ہاتھ میں نہ باندھی جائے، بلکہ وقت دیکھنے کیلئے ہو، تاکہ ہر کام کا نظام صحیح رہے اور اپنے وقت سے نہ ہٹے او ر وقت ضائع نہ ہو، جیسا کہ وہ اسی مقصد کیلئے بنائی گئی ہے، تو ممنوع نہیں ہے،(۱) اب بعض لوگ بائیں اور بعض

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اسم باری تعالیٰ کے ساتھ لفظ” میاں“ کا استعمال

مسئلہ: بعض لوگ اسم باری تعالیٰ ” اللہ “کے ساتھ لفظ ” میاں “ کے استعمال پر اعتراض کرتے ہیں، جب کہ ان کا یہ اعتراض صحیح نہیں ہے، کیوں کہ لفظ” میاں “کا استعمال عام اردو محاورے میں عظمت وتعظیم کیلئے کیا جاتا ہے، اس لئے ”اللہ میاں “کہنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

ویلی ڈیٹی (Validity) ختم ہونے کے باوجود موبائل سروس

مسئلہ: بسا اوقات کسی ٹیکنیکل غلطی کی وجہ سے موبائل فون وقت مقررہ سے زائد چلتا ہے، جو کمپنی کے قانون کے لحاظ سے صحیح نہیں ہے، مثلاً 15 / جنوری تک کا وقت ہے، پھر بھی مذکورہ تاریخ پر موبائل فون کی سروس منقطع نہیں ہوئی، تو دیانت کا تقاضہ یہ ہے کہ فوراً

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہیئر ڈائز کا استعمال کرنا

مسئلہ: آج کل بہت سے فیشن پرست نوجوان لڑکے اورلڑکیاں ، بطور زینت مختلف قسم کے ہیئر ڈائز (ہائیڈروجن، کیمیکلس وغیرہ) بکثرت استعمال کرتے ہیں، اور اپنے بالوں کو رنگین اور کلر فل بناتے ہیں، اولاً تو یہ فیشن قابل ترک ہے، اور اگر خالص سیاہ خضاب ہے تو اس کا لگانا سخت گناہ ہے،(۱)

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

”پی ڈی ایف ایکسل“ میں قرآن کریم محفوظ کرنا

مسئلہ: قرآن کریم کو ”پی ڈی ایف ایکسل“(PDF. Excel)یا کسی بھی الیکٹرونیکل فارمیٹ (Electronical Format)جس کو ختم کیا جاسکتا ہو، میں محفوظ کرنا جائز ہے،(۱) مگر جب تک وہ اس میں محفوظ رہے، اس کا ادب واحترام رکھنا لازم ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱)ما فی ” الفتاوی الهندیة “ : لو محا لوحاً

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غلط طریقے سے” او بی سی“ سرٹیفکٹ بنوانا

مسئلہ: اسلام کی نظر میں ذات پات کی بنیاد پر نہ کوئی اَپر کلاس (Upper Class)ہے، نہ بیک ورڈ کلاس (Backword Class)(۱)،لیکن حکومت وقت نے برادرانِ وطن کے سماجی مزاج کو سامنے رکھتے ہوئے، مسلمانوں کی کچھ برادریوں کو بیک ورڈ قرار دیا ہے، اور انہیں مخصوص قسم کی مراعات دے رکھی ہے، اگر کوئی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

آئی لینس (Eye Lens)کا استعمال

مسئلہ: آج کل آنکھوں کی زینت کیلئے آئی لینس (Eye Lens) لگوائے جاتے ہیں، جو مختلف کلر کے ہوتے ہیں، اگر ان کے لگانے میں طبی اعتبار سے کوئی ضرر لاحق نہ ہو تا ہو، تو شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے، مگر غیروں کی تقلید میں اور کسی دوسرے کو دھوکہ دینے کی

جائز اور ناجائز, دوا اور معالجہ کے متعلق مسائل, علاج و معالجے کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہومیوپیتھک دواوٴں سے علاج

مسئلہ: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہومیو پیتھک دواوٴں میں الکحل ملا ہوتا ہے، اس لئے انہیں استعمال کرنا درست نہیں ہے، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ آج کل دواوٴں میں جو الکحل ملائی جاتی ہے، وہ عموماً انگور اور کھجور کے علاوہ دیگر اشیاء، مثلاً گندم، جو، گندھک، چنبیلی اور دیگر پھولوں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

آب زم زم کھڑے ہوکر پینا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ آبِ زمزم کھڑے ہوکر پینا ضروری ہے، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ زمزم کے پانی کو بیٹھ کر پینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے، کیوں کہ حجة الوداع کے موقع پر آپ ﷺ سے جو کھڑے ہوکر زمزم پینا ثابت ہے، محققین کی تحقیق

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے کی سنتیں اور آداب, مسائل مهمه

کرسی پر بیٹھ کر کھانا

مسئلہ: جس علاقہ میں کرسی پر بیٹھ کر کھانا کفار وفساق کا شعار ہے، وہاں مسلمانوں کیلئے کرسی پر بیٹھ کر کھانا بالکل ممنوع ہے،(۱) اور جہاں کفار وفساق کا شعار نہیں ہے، بلکہ عام ہے کہ صالحین کا بھی یہی طریقہ ہے، وہاں اس میں تشدد نہیں بلکہ خفت ہے،(۲) لیکن پھر بھی خلافِ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کھانے میں ”اجینو موٹو “کا استعمال

مسئلہ: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ”اجینو موٹو“کا استعمال کھانے میں صحیح نہیں ہے، کیوں کہ یہ خنزیز کی چربی سے نکالاجاتا ہے، اگر یہ بات باقاعدہ تحقیق سے ثابت ہو، اور خنزیر کی چربی کی حقیقت وماہیت کو کسی کیمیاوی طرزِ عمل کے ذریعہ تبدیل نہیں کیا گیا، تو کھانے میں اس کا استعمال

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دستر خوان کے طورپر اردو اخبارات کااستعمال

مسئلہ: بعض لوگ کھانے کیلئے دسترخوان کے طور پر اخبارات بچھاتے ہیں، سیٹیں پوچھتے ہیں، اور کھانے کے بعد اس سے ہاتھ صاف کرتے ہیں، اگر ان اخبارات میں قرآنی آیات ، احادیث، یا دینی مضامین ہوں، تو ایسے کاموں کیلئے ان کا استعمال قطعاً جائز نہیں،(۱) بلکہ اردواخبارات کو سرے سے ایسے کاموں کیلئے

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کھانے کے بعد پلیٹ میں پانی ڈال کر اسے پی لینا

مسئلہ: بعض لوگ کھانے سے فارغ ہونے پر، پلیٹ میں پانی ڈال کر اس میں انگلی ڈال کر اسے پی لیتے ہیں، اور اپنے اس عمل کو سنت خیال کرتے ہیں، جبکہ اس عمل کا سنت ہونا کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے، حدیث پاک میں محض انگلیوں اور پلیٹ کو صاف کرنے کی ترغیب

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کھانے کے بعد میٹھا کھانا

مسئلہ: بعض لوگوں سے عامةً یہ سنا جاتا ہے کہ کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے، جب کہ یہ کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے، ہاں ! البتہ آپ ﷺ میٹھی چیز اورشہد پسند فرماتے تھے، لہذا میٹھی چیز یا شہد کو سنتِ عادیہ کی نیت سے کھائے تو یہ درست ہے، اور اتباعِ

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

روٹی کے چار ٹکڑے کرنا

مسئلہ: ایک دسترخوان پر الگ الگ روٹی رکھ کر کھانا، یا ایک روٹی میں سے سب کا توڑ کر کھانا، یا ایک روٹی کے چار حصہ کرکے کھانا، سب طرح ٹھیک ہے، الگ الگ روٹی رکھ کر کھانا اس لئے صحیح ہے کہ اپنی خوراک کا اندازہ باقی رہتا ہے، افراط وتفریط نہیں ہوتی،(۱) ایک

اوپر تک سکرول کریں۔